
انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کی ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر ان دنوں خبروں میں ہیں۔ 2023 بیچ کی آئی اے ایس افسر اس وقت روشنی میں آئی جب اس نے اپنی ذاتی آڈی کار پر سرخ نیلے رنگ کے بیکنز لگائے۔ پوجا پر پونے میں بطور ٹرینی آئی اے ایس افسر کام کرتے ہوئے […]
یوپی کے ہاتھرس میں 2 جولائی کو ہوئی بھگدڑ سے متعلق مفادِ عامہ کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ سب کچھ مفاد عامہ کی درخواست کی شکل میں نہیں آنا چاہئے۔ عدالت نے درخواست گزار سے پوچھا ہے کہ آپ براہ راست آرٹیکل 32 کے […]
نئی دہلی :نگینہ سے رکن پارلیمنٹ چندرشیکھر آزاد نے کچھ دنوں قبل نماز اور کانوڑ یاترا سے متعلق ایک بیان دیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ کانوڑ پر دکانیں 20 دنوں تک بند رہ سکتی ہیں تو عید پر 20 منٹ کے لیے سڑک پر نماز بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر بی جے […]
احمد آباد: گجرات کے ضلع بھڑوچ میں ایک خانگی کمپنی میں 10 ملازمتوں میں کے لیے لگ بھگ 1800 امیدوار جمع ہوگئے جس کی وجہ سے بھگدڑ جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔انہو ں نے اسٹیل ریلنگ کو توڑ دیا تاکہ آفس کے اندر داخل ہوکر انٹرویو دے سکیں۔ ریلنگ ٹوٹنے سے کئی لوگ نیچے گرپڑے اور […]
حیدرآباد: حیدرآباد واقع بینک آف انڈیا میں برقع پہن کر نہ آنے کا نوٹس نظر آیا۔ عطاپور شاخ میں تعزیرات ہند کی دفعہ 332 اور 353 کا حوالہ دیکر نوٹس لگایا گیا تھا۔منصف نیو ز پورٹل کی خبر کے مطابق نو ٹس میں لکھا تھا کہ تعزیرات ہند کی دفعہ 332 اور 353 کے تحت […]
کیلی فورنیا:امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں تین لوگوں کا بہیمانہ قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملہ بدھ کی شب پیش آیا جب گھر میں گھس کر ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک مشتبہ شخص کو […]
نئی دہلی :محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آئندہ چار سے پانچ روز تک بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔دہلی کے کچھ علاقوں میں دو دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس سے لوگوں کو گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ دہلی میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ […]
ممبئی : ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ حنا خان نے اپنی صحت یابی کیلئے دعامانگی ہے۔ بریسٹ کے کینسر کے تیسرے درجےسے جنگ لڑنے والی حنا خان اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت میں اللہ تعالیٰ کو یاد کرکے رو پڑیں۔حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پیغام شیئر کیا […]
نئی دہلی:بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی میں اپنا سرکاری بنگلہ خالی کر دیا ہے۔ امیٹھی میں شکست اور پھر مرکزی کابینہ میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے اسمرتی کو قواعد کے مطابق بنگلہ خالی کرنا پڑا۔اسمرتی ایرانی گزشتہ 10 سالوں سے دہلی کے 28 تغلق […]
لکھنئو :ہاتھرس معاملے میں بھارتیہ کسان یونین کے بھانو گروپ کے صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ نے ستسنگ کرنے والے بھولے بابا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور سخت انداز میں کہا ہے کہ اگر بابا کے حامی بابا پر کارروائی کی مخالفت کریں گے تو ان کی ’کھوپڑی‘ تو ڑ دی جائے […]