نئی دہلی: سی بی آئی نے وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کو چہارشنبہ کو گرفتارکرلیا اور مبینہ آبکاری اسکیم سے جڑے کرپشن کیس میں پانچ دن کی تحویل مانگی۔کجریوال نے کہا کہ وہ بے قصور ہیں اور ان کے نائب منیش سسوڈیا کے علاوہ عام آدمی پارٹی بھی بے قصور ہے۔مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے جج سے […]
نئی دہلی :اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں آج اوم برلا کو ایوان کے اسپیکر کی شکل میں پھر سے منتخب کیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو دوسری بار منتخب ہونے کے لیے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ میں آپ کو پورے اپوزیشن اور انڈیا بلاک کی طرف […]
ممبئی :بامبے ہائی کورٹ نے شہر کے ایک کالج احاطہ میں حجاب، برقع اور نقاب پہننے پر پابندی لگانے کے حکم میں مداخلت کرنے سے بدھ (26 جون) کے روز انکار کر دیا۔ جسٹس اے ایس چندورکر اور جسٹس راجیش پاٹل کی ڈویژنل بنچ نے کہا کہ وہ کالج کے ذریعہ لیے گئے فیصلے میں […]
نئی دہلی: نو تعمیر شدہ رام مندر کے افتتاح کو ابھی چند ماہ بھی نہیں گزرے کہ پہلی بارش میں مندر کی چھت ٹپکنے لگی۔ رام مندر کے بڑے پجاری آچاریہ ستیندر داس نے اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ رام مندر کی چھت سے پانی ٹپکنے لگا اور باہر کے احاطے […]
نئی دہلی : لوک سبھا میں راہل گاندھی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔کل شب انڈیابلاک کی میٹنگ کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے میڈیا کو بتایا کہ راہل گاندھی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا گیا ہے اور کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن نے پروٹیم اسپیکر کو خط لکھ کر اس کی […]
نئی دہلی :عدالتوں میں بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھ کر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے 29 جولائی سے ’لوک عدالت‘ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس تعلق سے انھوں نے اپنی بات بھی رکھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ 29 جولائی سے لوک عدالت شروع کی جائے گی اور لوگ اس […]
نئی دہلی :اٹھارہویں لوک سبھا کا اجلاس میںآج کئی اراکین نے ایوان میں حلف اٹھایا، ان میں آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) چیف اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی بھی شامل ہیں۔ انھوں نے اپنی حلف برداری جن الفاظ کے ساتھ ختم کی، اس پر بی جے پی اراکین پارلیمنٹ ناراضگی کا […]
دہلی: شمال مغربی دہلی کے منگل پوری علاقہ میں ایک ہندوتوا لیڈر کی شکایت پر مسجد کو شہید کردیا گیا۔ مسجد کو شہید کرنے کے دوران مسلمانوں نے احتجاج کرنا شروع کردیا۔ یہ انہدامی کارروائی منگل کی صبح بھاری پولیس فورس کی تعیناتی کے درمیان کی گئی۔ہندوتوا لیڈر پریت سروہی نے دہلی میونسپل کارپوریشن ( […]
نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے میںگرفتاردہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے متعلق نچلی عدالت کے ذریعے دی گئی ضمانت پر روک کوبرقرار رکھاہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں راؤز ایونیو کورٹ نے ضمانت دی تھی، جسے ای ڈی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے […]
نئی دہلی :اس بار حج کے دوران 1300 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے اورجان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی ہیں لیکن انہیں اس بات کا اطمینان بھی ہے کہ جان گنوانے والوں کو مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام میں تدفین ہوئی ۔ گرمی کی شدت سے مرنے والے عازمین انڈونیشیا […]