Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ریلائنس جیوڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں دنیا بھر میں نمبر وَن

نئی دہلی: ریلائنس جیو چینی کمپنیوں کو پیچھے دھکیل کر دنیا بھر میں ڈیٹا کی کھپت کے معاملے میں نمبر ایک کمپنی بن گئی ہے۔کمپنی کے جون کی سہ ماہی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جیو نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت 44 ایکسابائٹ یعنی 4400 کروڑ جی بی کو عبور کر چکی […]

image

زمین کے تنازعہ پر بیٹے اور بہو کے ہاتھوں بزرگ ماں کا قتل

بھنڈ: مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک بیٹے اور بہو نے زمین کے تنازعہ پر اپنی بزرگ ماں کو لاٹھیوں سے پیٹ کر قتل کردیا۔ولیس ذرائع کے مطابق کھرولی گاؤں میں رہنے والی ایک بزرگ خاتون سکھ دیوی بگھیل کل اپنے گھر میں بیٹھی تھی تبھی حصے کی تقسیم پر اس خاتون کی اپنے […]

image

مسلم پرسنل لاء کی جانب سے دینی مدارس کی شناخت ختم کرنے کی کوششوں کی مذمت

نئی دہلی: ہم خادمین ملت ریاست اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی مدارس کی حیثیت و شناخت کو ختم کرنے، انھیں بند کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ہم یہ واضح کردینا چاہتے ہیں کہ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ […]

image

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے اترپردیش سرکار کے ذریعہ کانوڑیاترا کے روٹ پرمذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم پراپنے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مذہب کی آڑ میں سیاست کے نئے کھیل سے تعبیر کیا اور کہا کہ جمعیۃ علماء ہندنے اس آرڈر کے قانونی پہلوؤں پر […]

image

مرکزی وزیر جتن پرساد سڑک حادثہ میں زخمی

نئی دہلی :مرکزی وزیر اور رکن پارلیمنٹ جتن پرساد ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حادثہ میں صرف جتن پرساد ہی نہیں، بلکہ ان کے پرسنل سکریٹری اور باورچی کو بھی چوٹ پہنچی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنے پارلیمانی حلقہ پیلی بھیت کے دورہ پر تھے۔ اس دوران جتن پرساد […]

image

ہم نے ٹیکنالوجی پر منحصر ہونے کا منفی اثر دیکھ لیا۔چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی :جمعہ کے روز مائیکروسافٹ کلاؤڈ میں تکنیکی خامی کے سبب پوری دنیا میں ہوابازی سے لے کر بینکنگ سیکٹر اور ریلوے نظام سمیت کئی شعبوں پر اس کا اثر پڑا جس سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس بحران والی حالت پر چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے آج […]

image

دینی مدارس کے طلباء کو جبری طور پر اسکولوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ دستور ہند کے منافی: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی : ریاست اتر پردیش میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی مدارس کی حیثیت و شناخت کو متاثر کرنے، نیز طلبہ مدارس کے تعلیمی سفر میں رخنہ اندازی کی بےجا کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے نائب امیر، جماعت اسلامی ہند مولانا ولی اللہ سعیدی فلاحی نے فرمایا کہ “مذہبی تعلیم کا حصول […]

image

کانوڑ یاترا کے روٹ پر مذہبی شناخت ظاہرکرنے کا حکم امتیازی سلوک کا مظہر۔جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اتر پردیش سرکار کے ذریعہ کانوڑ یاترا کے روٹ پر مذہبی شناخت ظاہر کرنے والے حکم کی شدید مذمت کی ہے۔ مولانا مدنی نے اس فیصلے کو غیر منصفانہ، تعصب پر مبنی اور امتیازی سلوک کا مظہر قرار دیا ہے۔ مولانا مدنی نے […]

image

کھانے-پینے کی دکانوں پر نام کی تختی لگانے کے حکم کی اپوزیشن کی جانب سے تنقید

اتر پردیش میں کانوڑیوں کے راستوں پر کھانے-پینے کی دکانوں و پھلوں کے اسٹالوں پر ’نیم پلیٹس‘ (نام کی تختی) لگانے سے متعلق یوگی حکومت کے حکم کی اپوزیشن تنظیموں نے زبردست تنقید کرتے ہوئے یوگی حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس ترجمان سپریا شرینیت نے بھی اس فیصلے کے حوالے سے […]

image

امریکہ میں انکم میں ہندوستانی سب آگے۔ایلون مسک

واشنگٹن: ٹیسلا، اسپیس ایکس کے سی ای او اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ میں ایمیگرینٹس یعنی تارکین وطن کافی کامیاب ہو رہے ہیں اور ہندوستانی نژاد امریکی کمائی کے معاملے میں سب سے آگے ہیں۔ تائیوان، چین اور جاپان کے علاوہ انہوں نے سفید […]

image