Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

این آئی آر ایف رینکنگز 2024 کے نویں ایڈیشن کا اعلان

نئی دہلی: مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے این آئی آر ایف رینکنگز 2024 کے نویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا۔ ہر سال جاری کی جانے والی یونیورسٹیوں کیرینکنگ کو مختلف پیمانوں کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ کی ریکنگ میں آئی آئی ٹی مدراس نے پورے ملک میں اول مقام حاصل […]

image

داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس ملازم معطل :سپریم کورٹ اپیل پرسماعت کے لئے تیّار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک اپیل کی سماعت مقرر کی ہے جس کے ذریعہ داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس ملازم کی معطلی کا مسئلہ اٹھایا گیا ہے۔مقدمہ کے دوران اس بات پر غور کیا جائے گا کہ آیا داڑھی رکھنے پر معطلی دستور کی دفعہ 25 کے تحت مذہب پر عمل کرنے کے بنیادی […]

image

براڈ کاسٹنگ بل کا نیا ڈرافٹ تیارکرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: وسیع صلاح و مشورہ کے بعد براڈکاسٹنگ بل کا نیا ڈرافٹ تیار کیا جائے گا۔ کئی لوگوں کے ذریعے اس بل پر اعتراض کے بعد حکومت نےبراڈکاسٹنگ بل 2024‘ کو فی الحال روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے گزشتہ سال نومبر ماہ میں نئے براڈکاسٹنگ ریگولیشن بل […]

image

چلتی کار میں انجینئرنگ طالبہ کی عصمت ریزی

آگرہ: اترپردیش کے ضلع آگرہ میں انجینئرنگ کی طالبہ سے اس کے سینئر نے چلتی کار میں عصمت ریزی کی۔ متاثرہ کی شکایت کے بعد تھانہ سکندرا پولیس نے مقدمہ درج کر جانچ کا آغاز کردیا ہے۔ متاثرہ طالبہ لکھنؤ کی رہنے والی ہے اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کی انجینئرنگ کالج کی سال […]

image

پوجا کھیڈکر کی 21 اگست تک گرفتاری نہیں

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن سابق آئی اے ایس پروبیشنر (زیرتربیت عہدیدار) پوجا کھیڈکر کو جس پر دھوکہ دہی اور او بی سی و جسمانی معذورین کے کوٹہ کا بیجا فائدہ اٹھانے کا الزام ہے21 اگست تک گرفتاری سے عبوری تحفظ پر فراہم کردیا۔جسٹس سبرامنیم پرساد نے پوجا کی درخواست ِ […]

image

ایلون مسک کرہ ارض کے سب سے خطرناک آدمی: حمزہ یوسف

غزہ: ایلون مسک دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور معروف بزنس ٹائیکون ہیں جنہیں اس کرہ ارض کا سب سے خطرناک آدمی قرار دیا گیا ہے۔رطانوی اخبار انڈی پینڈینٹ کے مطابق ایڈنبرگ فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعظم اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے رہنما حمزہ یوسف نے دنیا […]

image

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

ریاض: سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے اس ہفتے کے وسط تک مملکت کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ریاض، مدینہ منورہ اور نجران ریجن میں موسمی صورتحال کے پیش نظر […]

image

اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔اجیت پوار

ممبئی :مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی چیف اجیت پوار نے ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ این سی پی چیف پیر کے روز دھولے پہنچے تھے جہاں انھوں نے ’سمّان یاترا‘ سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ […]

image

شدید بارش کی وجہ سے امرناتھ یاترا معطل

نئی دہلی : ملک کے کئی حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے صورتحال بدل گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی ہندوستان سمیت کئی ریاستوں میں اگلے چند دنوں تک بارش کا امکان ہے۔ دریں اثنا، حکام نے بتایا کہ شدید بارش کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو معطل کر دیا […]

image

یوپی میں مدرسوں کے الحاق کیلئے 2یونیورسٹیاں کھولنے کا منصوبہ

لکھنؤ: مدرسوں کو مسلمہ قرار دینے کے عمل میں تبدیلی کی بات کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراقلیتی امور اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ ریاست میں 2 یونیورسٹیاں کھولی جائیں گی اور تمام مدرسوں کا ان سے الحاق ہوگا۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق راج بھر نے پی ٹی آئی ویڈیوز سے […]

image