Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مسلمانوں کوویاس جی تہہ خانہ کی چھت پرجانے سے روکنے کی درخواست

وارانسی: وارانسی کی عدالت نے ہفتہ کے دن ہندودرخواست گزاروں کی اِس درخواست کی مختصر سماعت کی کہ مسلمانوں کو گیان واپی مسجد کامپلکس میں ویاس جی کے تہہ خانہ کی چھت پر چلنے پھرنے سے روک دیا جائے۔عدالت نے معاملہ کی مزید سماعت 17 اگست کو مقرر کی۔ مسلم فریق کے نمائندے دوران سماعت […]

image

منو بھاکر کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ

نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں یکے بعد دیگرے دو کانسے کے میڈل جیتنے کے بعد ہندوستانی شوٹر منو بھاکر کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور کئی کمپنیاں انہیں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین ہورہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں سے ہندوستانی شوٹنگ دستے کا چہرہ بن چکیں منو بھکر […]

image

پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی کے ہاتھوں داماد کا گولی مار کرقتل

چنڈی گڑھ: چنڈی گڑھ ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہفتہ کو ایک سنسنی خیز واقعہ میں پنجاب پولیس کے معطل اے آئی جی نے اپنے داماد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق معطل شدہ اے آئی جی مالوندر ایس سدھو نے زمین کے تنازعہ کی وجہ سے اپنے داماد کی جان لی۔ واقعے […]

image

مرکزی بجٹ عام عوام کے لیے مایوس کن: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’’ مرکز کا حالیہ بجٹ 2024-25 عوام کی توقعات کو پورا کرتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے۔ اس میں غریبوں ، پسماندہ طبقات، ایس سی ، ایس ٹی اور مذہبی اقلیتوں کے لیے […]

image

تاج محل میں گنگا جل چڑھانے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار

آگرہ: تاج محل کے تعلق سے ایک مرتبہ پھر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے شیو مندر قرار دے کر گنگا جل چڑھانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔خبر کے مطابق تاج محل میں گنگا جل چڑھانے کے الزام میں ہفتہ کو دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔یاد رہے کہ مغل […]

image

کمشنر پر لگا بے قصور کی گرفتاری کا داغ

  اندر وشیشٹھ دہلی کے راجندر نگر میں راؤز آئی اے ایس کوچنگ سنٹر کے تہہ خانے میں بارش کے پانی میں ڈوبنے کے معاملے میں پولیس کی تفتیش کے انداز نے بھی دہلی پولیس کے آئی پی ایس افسران کی پیشہ ورانہ قابلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وسطی ضلع کے ڈی سی پی […]

image

اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کا امکان

نئی دہلی :دہلی-این سی آر سمیت اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدھیہ پردیش، مہاراشٹر اور گجرات میں 20 سینٹی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ، مشرقی راجستھان، چھتیس گڑھ، بہار، جھارکھنڈ، سوراشٹر اور کچھ، […]

image

دہلی فساد سے منسلک اہم مقدمہ میں 6 ملزمان باعزت بری

نئی دہلی: ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فساد 2020 سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں تمام 6 ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتش زنی جیسے سنگین الزامات عائد تھے۔ ملزمان ہاشم علی، ابو بکر، محمد عزیز، […]

image

ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد کی موت

نئی دہلی : ہماچل پردیش کے علاقوں منالی اور شملہ میںآج بادل پھٹ پڑے جس کے نتیجے میں 3 افراد کی موت ہو گئی اور 32 سے زیادہ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ زبردست بارش کی وجہ سے یہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ ہماچل پردیش میں زبردست بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کئی دیگر مقامات پر […]

image

این سی آر ٹی کی نصابی کتابوں سے بابری مسجد کانام کیوں ہٹایا گیا ؟

نئی دہلی: اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں سے بابری مسجد کے حوالہ جات کو ہٹانے پر لوک سبھا میں حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) نے بابری […]

image