Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مندر میں آتش بازی کے دوران حادثہ- کم از کم 154 افراد زخمی

کاسرگوڈ: کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے ایک مندر میں آتش بازی کے حادثے میں کم از کم 154 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان میں سے آٹھ شدید زخمی ہیں۔یہ المناک واقعہ پیر کی آدھی رات کے بعد نیلیشورم کے انجوتمبلم ویررکاو مندر میں اس وقت پیش آیا جب 1500 سے زیادہ لوگ روایتی تھییم […]

image

محبت، سچائی، مساوات اور سیکولرازم ہمارے آئین کی بنیاد-پرینکا

وائناڈ: کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنی تقریر میں وائناد کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ سچائی کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کیا ہے۔پرینکا گاندھی نے کہا، ’’وائناد کی تاریخ بہت بھرپور ہے، […]

image

دیوالی کے موقع پر 200 سے زائد خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

مغربی ریلوے نے دیوالی اور چھٹھ کے موقع پر 200 سے زائد خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔اس تعلق سے ریلوے نے کہا ہے کہ منگل (29 اکتوبر) کو 120 سے زائد ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ ان میں سے تقریباً 40 ٹرینوں کا انتظام ممبئی ڈویژن کے ذریعہ کیا جائے گا جس میں 22 […]

image

گردابی طوفان کے پیش نظر مغربی بنگال اور اڈیشہ میں اسکول و کالج بند

گردابی طوفان کے پیش نظر احتیاطاً مغربی بنگال اور اڈیشہ کے کئی اضلاع میں اسکول و کالج بند کر دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تقریباً 200 ٹرینیں بھی رَد کر دی گئی ہیں۔مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں ایئرپورٹ اور دیگر اہم مقامات پر سیکورٹی سے متعلق احتیاطی قدم اٹھائے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ […]

image

جئے پور میں بی جے پی رکن اسمبلی بال مکند چپل پہن کر مسجد میں گھسے

بی جے پی رکن اسمبلی بال مکند آچاریہ نے منگل کے روز ایک مسجد میں داخل ہو کر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ راجستھان کے جئے پور میں ہوا محل سیٹ سے رکن اسمبلی بال مکند اچانک باسبدن پورہ واقع شیعہ امام گاہ مسجد میں چپل پہن کر داخل ہوئے اور کہنے لگے کہ ’’یہ دیو […]

image

وضو خانہ کے سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر ہوئی سماعت

اتر پردیش کے وارانسی میں متنازعہ گیانواپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا سروے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے کرائے جانے کا مطالبہ لگاتار ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں داخل عرضی پر منگل (22 اکتوبر) کو الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران مدعی راکھی سنگھ کی جانب […]

image

چین نے ’پٹرولنگ سمجھوتہ‘ کو دکھائی ہری جھنڈی

سال 2022 سے مشرقی لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان چل رہا سرحدی تنازعہ اب ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ برکس سمٹ سے پہلے چین نے ’پٹرولنگ سمجھوتے‘ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ چین نے منگل کو اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مشرقی لداخ میں دونوں ملکوں کے افواج کے […]

image

آردننس فیکٹری میں دھماکہ، 2 کی موت 11 زخمی

جبل پور: جبل پور کی آردننس فیکٹری میں ایک دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ منگل کی صبح تقریباً 10:45 بجے پیش آیا۔ دھماکے کے وقت عمارت میں تقریباً 13 افراد موجود تھے، جن میں سے تمام زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی […]

image

کشمیر کے گاندربل میں حملہ کے بعد دہشت کا ماحول

سرینگر :جموں و کشمیر کے گاندربل میں اتوار کی شام ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد وہاں مہاجر مزدوروں میں خوف کا ماحول ہے۔ وہ جلد از جلد اپنے گھر واپس لوٹ جانا چاہتے ہیں۔ گاندربل میں موجود مہاجر مزدور اس وقت خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں۔ دہشت گردانہ […]

image

مدارس کی سرکاری فنڈنگ بند نہیں ہوگی

سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلہ میں قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) کی سفارشات پر پیر کو روک لگا دی۔ اس فیصلے کے بعد ملک بھر کے مدارس کو حکومت کی طرف سے ملنے والی فنڈنگ جاری رہے گی۔ ساتھ ہی عدالت نے غیر منظور شدہ مدارس کے […]

image