قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

معذوروں کی ٹیم نے افریقی براعظم کی سب سے اونچی چوٹی پر لہرایا ہندوستانی پرچم

کلیمنجارو:معذوروں کی ایک ٹیم نے ہندوستانی پرچم کو افریقی براعظم کی سب سے اونچی چوٹی پر لہرا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ مرکزی وزارت دفاع نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس تاریخی کارنامہ سے مطلع کیا گیا ہے۔ دراصل وزارت دفاع کے تحت ایک مہم جو ٹیم نے […]

image

ہندوستانی ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

نئی دہلی: ہندوستانی ہاکی ٹیم کا پیرس اولمپکس 2024 گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر ہفتہ کو ہوائی اڈے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے پیرس اولمپک گیمز میں کانسے کا تمغہ جیت کر واپس آنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد دی۔ڈاکٹر […]

image

ملک کی 24 ریاستوں میں اگلے ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ جاری

نئی دہلی : محکمہ موسمیات نے ملک کی 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اگلے ایک ہفتہ تک طوفانی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ساتھ ہی لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب- مشرق اترپردیش اور قریبی علاقوں راجستھان اور جنوبی جھارکھنڈ و […]

image

بی جے پی والے آئین سے زیادہ طاقتور نہیں -سسودیا

نئی دہلی :عآپ کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ہفتہ کے روز پارٹی کارکنان اور عوام سے ملک میں موجود تاناشاہی کے خلاف جنگ لڑنے کی اپیل کی۔ دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں سسودیا کو کل ہی سپریم کورٹ سے ضمانت ملی ہے جس کے بعد وہ ایک […]

image

وائناڈ میں پُراسرار آوازسے لوگوں میں دہشت کا ماحول

کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں مقامی لوگوں کی دھڑکنیں آج اس وقت بہت زیادہ بڑھ گئیں جب انھیں ایک عجیب اور پُراسرار آواز سنائی دی۔دراصل جمعہ (9 اگست) کی صبح زیر زمین سے ایک تیز آواز اور گونج سنائی دی جس نے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ افسران کو بھی حیران کر دیا۔ یہ آواز […]

image

بنگلہ دیش میں تمام ویزا اپلیکیشن مراکز تاحکم ثانی بند

نئی دہلی: بنگلہ دیش میں بحران جس کے نتیجہ میں شیخ حسینہ کو وزیر اعظم کے عہدہ سے استعفیٰ دینا پڑا، کے درمیان بنگلہ دیش میں تمام ویزا اپلیکیشن مراکز تاحکم ثانی بند رہیں گے۔ بہرحال ہندوستانی سفارت کار اِس ملک میں موجود ہیں اور مشنس کام کررہے ہیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔انڈین ویزا […]

image

وقف (ترمیمی) بل پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 کو مزید جانچ کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیاگیا۔ آج لوک سبھا میں بل کو پیش کرنے کے بعد اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہاکہ حکومت قانون سازی کی مزید جانچ کے لئے تیار ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کی نیت صاف ہے اور اُسے […]

image

الیکشن کمیشن کی ٹیم جموں و کشمیر کے دورے پر

سری نگر:چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) راجیو کمار کی قیادت میں الیکشن کمیشن کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخاب کی تیاریوںکا جائزہ لینے کے لیے جمعرات کو جموں و کشمیر پہنچ گئی ہے۔ اس دوران الیکشن کمشنر گیانیشور کمار اور ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو بھی چیف الیکشن […]

image

اپوزیشن کےا عتراض کے درمیان وقف (ترمیمی) بل لوک سبھا میں پیش

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پیش کر دیا ہے۔ اس دوران ایوان میں بہت زیادہ ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ کانگریس، سماجوادی پارٹی اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران اس بل پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے دکھائی دیے، جس پر اسپیکر اوم برلا نے کہا […]

image

ونیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پیرس اولمپک 2024 میں گزشتہ روز ہندوستانی خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس نے انھیں اندر سے توڑ کر رکھ دیا ہے۔ اس کا ثبوت آج علی الصبح اس وقت ملا جب سبھی کو حیران کرتے ہوئے اس مشہور پہلوان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انھوں نے حمایت کے لیے […]

image