Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سنبھل تشدد بی جے پی اورآر ایس ایس کی سوچی سمجھی سازش-کانگریس

کانگریس نے سنبھل میں پیش آئے واقعہ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے میڈیا اور پبلسٹی ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین پون کھیڑا نے کہا کہ اتر پردیش کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکمرانی میں محفوظ نہیں کہا جا سکتا، جنہوں نے ’بٹوگےتو کٹوگے‘ کا نعرہ دیا تھا۔ سنبھل واقعہ میں مظاہرین […]

image

سنبھل جامع مسجد کے دوبارہ سروے کے دوران ہنگامہ

یوپی کے سنبھل میں تاریخی جامع مسجد کے ہریہر مندر ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد آج یہاں دوبارہ قریب دو گھنٹے تک سروے کیا گیا۔ صبح میں سروے ٹیم جامع مسجد کے پاس پہنچی۔ سروے کے بارے میں پتہ چلتے ہی مسجد کے پیچھے لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہو گئی۔ اس دوران […]

image

بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کے یوم تاسیس پر جمعیۃ یوتھ کلب کے زیر اہتمام سہ روزہ تقریب منعقد

نئی دہلی: بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس کے 75ویں یوم تاسیس پر جمعیۃ یوتھ کلب کے زیر اہتمام مدنی یوتھ سینٹر کیندکی دیوبند میں سہ روزہ تقریب منعقد ہوئی جس میں یوپی، راجستھان، میوات کے مختلف اضلاع سے 813 اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس شریک ہوئے۔ خاص بات یہ رہی کہ 104 گائیڈس (خواتین ونگ) نے بھی پردہ […]

image

دہلی میں زہریلی ہوا جاری، اے کیو آئی 400 سے تجاوز

ملک بھر میں موسم میں تیزی سے تبدیلی آ رہی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ ہی ٹھنڈ میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ برفیلی ہواؤں کا بھی لوگوں کو سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی، پنجاب، یوپی اور بہار تک درجہ حرارت میں گراوٹ ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے دہلی، پنجاب، […]

image

ناندیڑپارلیمانی سیٹ پر کانگریس امیدوار رویندر وسنت راؤ چوہان نے پرچم لہرایا

رواں ماہ جن 2 پارلیمانی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا تھا، ان میں وائناڈ کے ساتھ ساتھ مہاراشٹر کی پارلیمانی سیٹ ناندیڑ بھی شامل ہے۔ ان دونوں ہی پارلیمانی سیٹوں پر کانگریس نے فتح کا پرچم لہرایا ہے۔ پہلے تو وائناڈ سیٹ سے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے تقریباً 4.11 لاکھ ووٹوں سے تاریخی […]

image

کرناٹک کی تینوں اسمبلی سیٹوں پر کانگریس امیدوار کامیاب

کرناٹک کی تینوں اسمبلی سیٹوں شگّاؤں، سندور اور چنّاپٹنا کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے۔ ان تینوں ہی سیٹوں پر کانگریس امیدوار کو کامیابی ملی ہے اور این ڈی اے امیدواروں کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کانگریس حکمراں کرناٹک میں پہلے سے ہی امید کی جا رہی تھی […]

image

وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی کا جلوہ

وائناڈ: کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے وائناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں شاندار برتری حاصل کرتے ہوئے اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے دو گھنٹوں بعد پرینکا 2 لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے آگے ہیں۔ یو ڈی ایف امیدوار پرینکا کو اب تک 70 فیصد ووٹ مل چکے […]

image

اسمبلی انتخابات :مہارشٹر میں’مہایوتی‘اور جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک کی فتح

نئی دہلی:مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی گنتی میں تقریباً 4 گھنٹے گزر چکے ہیں اور اب تصویر واضح ہو گئی ہے۔ مہایوتی نے 223 سیٹوں پر برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ ایم وی اے 54 سیٹوں پر آگے ہے اور دیگر جماعتیں 11 سیٹوں پر سبقت میں ہیں۔ 288 سیٹوں والی مہاراشٹر اسمبلی میں مہایوتی […]

image

نوح فساد کے نابالغ ملزم کو عدالت نے باعزت بری کر دیا

نئی دہلی: 31 جولائی 2023ء کو ہریانہ کے نوح ضلع میں پیش آنے والے افسوسناک فسادات کے دوران پولیس نے بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان گرفتار شدگان میں بھادس گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک نابالغ لڑکا بھی شامل تھا جسے تھانہ نگینہ میں ایف آئی آر نمبر 142 کے […]

image

چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فیصلہ دستور ہند کے منافی:مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے چھتیس گڑھ وقف بورڈ کا فرمان کہ ائمہ مساجد کو جمعہ کے خطبات کی حکومت سے قبل از وقت منظوری اور توثیق لینی ہوگی کو انتہائی غلط، دستور ہند کے منافی اور ناقابل قبول قرار دیا ۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے […]

image