Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی کے پرشانت وِہار میں دہشت کا ماحول

دہلی کے پرشانت وِہار میں 28 نومبر کو ہوئے دھماکہ نے علاقہ کے لوگوں میں دہشت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ آج، یعنی جمعہ کے روز علاقہ میں ہر طرف سناٹا پسرا دکھائی دیا۔ یہاں تک کہ دہشت میں دکانداروں نے اپنی دکانیں بھی نہیں کھولیں۔ جائے حادثہ کے قریب کچھ دکانوں کو پولیس […]

image

سنبھل مسجد تنازعہ میں نچلی عدالتوں کی کارروائی پر روک

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ میں اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ عدالت نے نچلی عدالتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے میں کوئی بھی کارروائی نہ کریں جب تک ہائی کورٹ سے کوئی واضح ہدایت نہ ملے۔ چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) سنجیو کھنہ کی سربراہی […]

image

اجمیر شریف درگاہ معاملے پراویسی کا بی جے پی-آر ایس ایس پر حملہ

اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اجمیر شریف درگاہ سے متعلق حالیہ تنازعہ پر جمعرات کو بی جے پی اور آر ایس ایس پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ پچھلے 800 سالوں سے وہاں موجود ہے اور یہاں تک کہ وزیر اعظم نریندر مودی بھی وہاں […]

image

سنبھل میں سروے کی آڑ میں سرکاری دہشت گردی کا ننگا ناچ کیا گیا-مسلم مجلس مشاورت

نئی دہلی: ’’سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کی آڑ میں سرکاری دہشت گردی کا جو ننگا ناچ کیا گیا، وہ کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں ہو سکتا۔ پانچ بے گناہ مسلم نوجوانوں کو یوپی پولیس نے جس طرح گولیوں کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا، وہ انتہائی […]

image

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا

رانچی: ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب رانچی کے مشہور مورہابادی میدان میں منعقد ہوئی، جہاں ریاستی گورنر سنتوش گنگوار نے انہیں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر ہیمنت سورین کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین، والدہ روپی […]

image

دہلی میں جاپانی انسیفلائٹس کا پہلا معاملہ

مغربی دہلی کے اُتم نگر کے ایک 72 سالہ شخص میں جاپانی انسیفلائٹس (جے ای) کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حالانکہ افسروں نے شہر میں کسی وبا کی کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہلی میں رپورٹ کیے گئے جے ای کے زیادہ تر معاملے پڑوسی ریاستوں […]

image

زبیر کے خلاف ‘ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے’ کا مقدمہ

غازی آباد:آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف غازی آباد پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں اب نئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یو پی پولیس نے بدھ کو کو الہ آباد ہائی کورٹ میں ان دفعات کے بارے میں آگاہ کیا۔ یہ ایف آئی آریتینرسنگھانند سرسوتی ٹرسٹ […]

image

وقف کی 58 ہزار سے زائد املاک پر ناجائز قبضہ-کرن رجیجو

نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کو لے کر پارلیمنٹ میں گزشتہ تین دنوں سے ہنگامہ جاری ہے۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ بل اگلے سال بجٹ اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس دوران مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک بھر میں وقف بورڈ […]

image

لوک سبھا رکن کے طور پر پرینکا گاندھی کی حلف برداری

نئی دہلی: پرینکا گاندھی واڈرا نے آج جمعرات، 28 نومبر 2024 کو لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لے لیا۔ لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نے ان کا نام پکارا اور انہیں لوک سبھا کی رکنیت کا حلف دلایا گیا۔ قبل ازیں پرینکا گاندھی اپنی والدہ اور کانگریس پارلیمانی پارٹی […]

image

انڈیا اتحاد کے تمام سرکردہ لیڈران ایک پلیٹ فارم پر

جھارکھنڈ میں حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخاب میں انڈیا اتحاد نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ 28 نومبر کو جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے والے ہیں۔ اس تقریب میں انڈیا اتحاد کے تمام سرکردہ لیڈران ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر اتحادی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ حلف […]

image