
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل اپوزیشن اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) کے متعدد رہنماؤں نے گوتم اڈانی اور سنبھل تشدد کے معاملات پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ مل کر پارلیمنٹ کے […]
واشنگٹن: بائیڈن انتظامیہ نے پیر کو کانگریس کو ایم ایچ-60آر ملٹی مشن ہیلی کاپٹر آلات اور اس سے متعلقہ سامان کی فروخت کی منظوری کے اپنے فیصلے سے مطلع کیا جس کی تخمینہ لاگت امریکہ ڈالر1.17 بلین ہے۔ ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے کانگریس کو دیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا کہ مجوزہ فروخت بھارت […]
تمل ناڈو کے تروانملا ضلع میں گردابی طوفان ’فینگل‘ کے سبب مسلسل بارشوں کے نتیجے میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ایک بڑے چٹانی ٹکڑے کے ایک گھر پر گرنے سے 5 بچوں سمیت 7 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں 4 لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں اور انہیں فوری طور پر […]
دہلی-این سی آر میں زہریلی ہواؤں کا قہر جاری ہے، جس سے لوگ دم گھونٹنے والی فضا میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ فی الحال انہیں کسی قسم کی راحت کی امید نظر نہیں آ رہی۔ منگل کی صبح بھی کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) انتہائی سنگین زمرے میں درج کیا […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں سبھل کے بعد اب بدایوں میں بھی شمسی جامع مسجد کے حوالے سے ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ اس جگہ پر پہلے نیل کنٹھ مہادیو مندر تھا، جسے توڑ کر مسجد تعمیر کی گئی۔ اس معاملے کی سماعت کے لیے بدایوں کی ضلعی عدالت […]
آج ایک بار پھر پارلیمنٹ میں سنبھل تشدد اور اڈانی رشوت ستانی سمیت کئی اہم ایشوز پر بحث کرانے کا مطالبہ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیاں کرتی رہیں، لیکن اس کو منظوری نہیں مل سکی۔ نتیجہ کار اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ لوک سبھا و راجیہ سبھا دونوں میں شور مچاتے رہے، اور پھر اس ہنگامہ کی […]
اترپردیش میں مہاکمبھ کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس واقعہ سے پہلے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مہا کمبھ کے انعقاد کے لیے میلے کے علاقے کو نیا ضلع قرار دیا گیا ہے۔ نئے ضلع کا نام مہاکمبھ میلہ رکھا گیا۔ مہاکمبھ میلے کے نام سے نئے ضلع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
دہلی کے باشندوں کے لیے فضائی آلودگی کے معاملے میں تھوڑی راحت کی خبر ہے۔ 32 دنوں کے طویل انتظار کے بعد یکم دسمبر کو پہلی بار دہلی کی ہوا ‘انتہائی خراب’ سے کم سے کم ‘خراب’ اے کیو آئی زمرے میں پہنچی ہے۔ 29 اکتوبر کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب ایئر کوالیٹی […]
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے،تازہ حملوں میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آگئی ہے، ہفتہ کو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 100 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 75 فلسطینی بیت لاھیا کی رہائشی عمارتوں پر […]
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے دہلی کے رام لیلا میدان پر آئین کے تحفظ کے حوالہ سے منعقدہ کانگریس کے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کو بچانے کے لیے تمام جماعتوں اور تنظیموں کو متحد ہو کر جدوجہد کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے تحفظ کے بغیر […]