
نئی دہلی: پاکستان نے اب دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے افغان دہشت گردوں کو بھیجنا شروع کر دیا ہے۔ سال 2000 کے بعد پہلی بار پاکستان نے کسی افغان دہشت گرد کو دھکیل دیا ہے۔ پونچھ میں ایل او سی پر مینڈھر کے علاقے سے گرفتار ایک معذور افغان شہری نکلا جو ایل […]
گروگرام: ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گروگرام کی پولس کمشنر کلا رام چندرن کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک گمراہ کن پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے […]
نئی دہلی :دہلی میٹرو کو دہلی کی لائف لائن تصور کیا جاتا ہے۔ اسی لیے 15 اگست یعنی یومِ آزادی کے دن دہلی میٹرو نے مسافروں کی سہولت کے لیے اپنے اوقات میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ ڈی ایم آر سی کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق 15 اگست 2023 کو یومِ آزادی تقریب […]
نئی دہلی: لوک سبھا میں جاری مانسون اجلاس کے آخری دن مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے قانون سے متعلق تین بل پیش کئے ہیں۔ جس میں انڈین جسٹس کوڈ 2023 بل، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 بل اور انڈین ایویڈینس ایکٹ بل شامل ہیں۔ امیت شاہ نے کہا، ‘یہ تینوں بل اسٹینڈنگ کمیٹی کو […]
نئی دہلی: ملک کے موجودہ حالات سے دل برداشتہ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج یہاں جمعہ کے خطبے کے دوران اپنے شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ سے اپیل کی کہ وہ اپنی مداخلت کے ذریعے ملک میں جاری […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے ایک نمائندہ وفد نے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر پلول کا دورہ کیا، وفد کا یہ دورہ ان ہنگامی حالات میں میوات کی اس تبلیغی جماعت کے پس منظر میں تھا،جس پر پلول میں پیر گلی والی مسجد میں ٹھہری چار ماہ کی میوات کی […]
احمد آباد: سپریم کورٹ کے کالجیم نے گجرات ہائی کورٹ کے چار ججوں کے تبادلے کی سفارش کی ہے جن میں وہ جج بھی شامل ہیں جنہوں نے حال ہی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں سزا معطل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ مودی کنیت ہتک عزت کیس […]
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے جمعرات کو لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے حزب اختلاف کے لیڈران پر پر حملے پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس جاری رہتا ہے اور وہ باہر گھومتے رہتے ہیں۔ مرکزی حکومت پر سیاسی حملہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ […]
چنئی: فلم اداکارہ اور رام پور کی سابق ایم پی جیا پردا کو چنئی کی ایک عدالت نے 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ چنئی کے رائے پیٹا میں ان کی ملکیت والے ایک فلم تھیٹر کے ملازمین کی طرف سے دائر درخواست کے سلسلے میں ان پر 5000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا […]
نئی دہلی : آج راجیہ سبھا میں چیئر مین جگدیپ دھنکھر اور اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کے درمیان ‘دل کی بات اور ‘من کی بات کے تعلق سے ایک مختصر لیکن دلچسپ بحث ہوئی۔ملکارجن کھڑگے ان ارکان پارلیمنٹ کی الوداعی تقریر کے لیے کھڑے ہوئے جن کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔ اس دوران کھڑگے […]