Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ای ڈی کو منظوری

نئی دہلی: دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے لئے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ دہلی کے نائب گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی شراب گھوٹالے سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کو منظوری دے دی ہے۔ ای ڈی نے اس کیس میں […]

image

دہلی-این سی آر میں ٹھنڈ میں مسلسل اضافہ

قومی راجدھانی دہلی-این سی آر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ٹھنڈ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے دُھند بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین دنوں تک نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام میں شدید کہرا دیکھنے کو ملے گا۔ وہیں کشمیر اور ہماچل […]

image

چین جوہری طاقت کی توسیع میں مصروف

امریکی وزارت دفاع پنٹاگن نے بدھ کو عالمی سلامتی کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں چین کے بڑھتے جوہری اسلحہ ذخیرہ کی معلومات فراہم کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چین نے 600 جوہری اسلحے تیار کر لیے ہیں جو 2030 تک بڑھ کر ایک […]

image

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کا انتقال

گروگرام: ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کا 89 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہوں نے گروگرام میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ چوٹالہ انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے سربراہ تھے اور ہریانہ کی سیاست میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے۔ چوٹالہ خاندان بنیادی طور […]

image

محمد زبیر کی گرفتاری پر الہ آبادہائی کورٹ کی عبورت راحت

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ 20 دسمبر کو فیکٹ چیک کرنے والے محمد زبیر کو ان کے خلاف ایکس پر ایک پوسٹ کے لیے، جو پہلے ٹویٹر تھا، داسنا دیوی کے پجاری یتی نرسنگھ نند کو ان کی “تضحیک آمیز اور نفرت انگیز” تقریر کے لیے تنقید کا نشانہ بنانے کے معاملے میں گرفتاری […]

image

اٹھارہویں لوک سبھا کا سرمائی اجلاس اختتام پذیر

اٹھارہویں لوک سبھا کا سرمائی اجلاس 20 دسمبر کو ختم ہو گیا۔ یہ اجلاس 25 نومبر سے شروع ہوا تھا اور پورے سیشن میں مجموعی طور پر 20 اجلاس لوک سبھا میں اور 19 اجلاس راجیہ سبھا میں ہوئے۔ دونوں ایوانوں (لوک سبھا اور راجیہ سبھا) میں تقریباً 105 گھنٹے کی کارروائی چلی۔ دونوں ایوانوں […]

image

رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے کی آر ایس ایس چیف کی تعریف

اتر پردیش میں کئی مساجد کے سروے کا مطالبہ چل رہا ہے، اور کچھ میں سروے شروع ہونے سے تنازعہ بھی پیدا ہو چکا ہے۔ سنبھل میں پیش آیا تشدد اس کی مثال ہے۔ اس واقعہ کے بعد بھی کئی مقامات پر مندر ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں اور انتظامیہ نے تو کچھ […]

image

سنبھل میں نمازِ جمعہ کی تیاری کے دوران افرا تفری

اتر پردیش کے سنبھل میں واقع شاہی جامع مسجد کے پاس آج اس وقت افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا جب بھگوا گمچھا کندھے پر ڈالے اور پیشانی پر تلک لگائے ایک نوجوان مسجد کی سیڑھیوں تک پہنچ گیا۔ جب وہ مسجد کے پاس پہنچا تب نمازِ جمعہ شروع ہی ہونے والی تھی۔ اس […]

image

دہلی کے ساتھ ساتھ این سی آر میں بھی پٹاخوں پر پابندی لگائی جائے‘، سپریم کورٹ کی ہدایت

سپریم کورٹ میں دہلی-این سی آر میں آلودگی کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران دہلی حکومت نے سپریم کورٹ میں جانکاری دی کہ دہلی میں پٹاخوں پر پورے سال اسٹاک اور فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ اس پابندی کا اثر واضح طور پر تبھی […]

image

دہلی میں فضائی آلودگی پھر سنگین زمرے میں داخل

قومی راجدھانی دہلی میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن ہوا کا معیار سنگین زمرے میں ہے۔ کچھ دنوں کی راحت کے بعد اے کیو آئی ایک بار پھر خطرناک پوزیشن کے قریب پہنچ گیا ہے۔ صبح 6 بجے اوسط ایئر کوالیٹی انڈیکس 448 درج کیا گیا۔ وہیں دہلی میں کہرے کی چادر چھائی رہنے کے […]

image