Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

نوجوانوں کی ترقی کیلئے :میرا یووا بھارت :نامی خود مختار ادارےکے قیام کو منظوری

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے نوجوانوں کی ترقی اور نوجوان کی قیادت والی ترقی کیلئے :میرا یووا بھارت :نامی ایک خود مختار تنظیم قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ نوجوانوں کو اپنی امنگوں کو پورا کرنے اور ایک ترقی یافتہ بھارت بنانے کیلئے اُنھیں منصفانہ رسائی فراہم کرے گی۔نئی دلّی میں کابینہ کی میٹنگ […]

image

پی ایف آئی کے خلاف ملک بھر میں 20 مقامات پر این آئی اے کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی علی الصبح ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے وابستہ لوگوں کے خلاف بڑے پیمانے پر چھاپہ مارا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق مہاراشٹر، دہلی، مدھیہ پردیش، اتر پردیش، راجستھان اور تمل ناڈو سمیت ملک بھر میں 20 مقامات پر این […]

image

راجستھان میں اسمبلی انتخاب23 نومبر کی بجائے اب 25 نومبر کو

نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے راجستھان میں اسمبلی انتخاب کی تاریخ بدل دی ہے۔ ریاست میں اب 23 نومبر کی جگہ 25 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے تاریخ میں کی گئی تبدیلی سے متعلق وضاحت بھی کی ہے۔ انتخابی کمیشن نے بتایا کہ راجستھان میں اسمبلی انتخاب کے لیے تاریخوں کے […]

image

عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک لگانے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کو عبداللہ اعظم خان کی سزا پر عبوری روک لگانے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ اس سال کے شروع میں اتر پردیش اسمبلی کے رکن کے طور پر نااہل ہو گئے تھے۔آج جسٹس ایم ایم سندریش اور پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے سماج وادی […]

image

حماس کا قدم مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ۔مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

نئی دہلی: حماس اور اسرائیل کے درمیان جو جنگ جاری ہے ، وہ بہت افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اور یہ واضح طور پر اسرائیل کی بد عہدی اور اس کی طرف سے ہونے والی زیادتی اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا فطری رد عمل ہے ۔ یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لا […]

image

حماس ۔ اسرائیل جنگ کے درمیان کانگریس کی جانب سے فلسطین کی حمایت

نئی دہلی : کانگریس نے حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی میں فلسطین کی حمایت کی ہے۔گزشتہ روز کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کانگریس نے ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں، ہمیں اس کا دکھ ہے۔ سی ڈبلیو سی […]

image

ڈی ایم کے ممبرپارلیمنٹ اے راجہ کی 15 غیرمنقولہ املاک ضبط

نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے، ڈی ایم کے سے وابستہ ممبرپارلیمنٹ اے راجہ سے تعلق رکھنے والی 15 غیرمنقولہ املاک کو اپنے قبضے میں لیا ہے۔ یہ املاک اُن کی بے نامی کمپنی کے تحت درج تھیں۔ای ڈی کے سابق مرکزی وزیر کے خلاف یہ کارروائی غیر قانونی املاک کو قانونی بنانے کی تحقیقات کے […]

image

مودی اور یاہو کے درمیان فون پر اہم بات چیت

نئ دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان منگل کے روز فون پر اہم بات چیت ہوئی۔ بات چیت کے بعد وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حماس کے ساتھ چل رہی جنگ کے درمیان ہندوستان کے لوگ یہودی ملک کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ […]

image

ایشین گیمز سے واپس لوٹے ہندوستانی دستے سے وزیر اعظم کی ملاقات

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین گیمز میں شرکت کرکے واپس لوٹے ہندوستانی دستے سے ملاقات کی اور کہا کہ ملک نے ایشین گیمز میں اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے ہندوستانی ایتھلیٹس کے دستے کو مخاطب […]

image

فلسطین حامی مارچ نکالنے پر اے ایم یو کے چارطلباءکے خلاف ایف آئی آر

نئی دہلی۔ اترپردیش پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے چارطلباءکے خلاف ایف ائی آر درج کی ہے جن پر ایک فلسطین حامی مارچ کے دوران ”بھڑکاؤ تقریریں کرنے“کا الزام عائد کیاگیا ہے۔اسرائیل کی حمایت میں بی جے پی حامیوں کے ایک گروپ کی جانب ریلی نکالنے اور ’جئے شری رام‘کے نعرے لگانے کے فوری […]

image