Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مختار انصاری کا پوسٹ مارٹم دہلی ایمس میں کیا جائے ۔عمرانصاری کا مطالبہ

باندہ :مختار انصاری کی موت کے بعد باندہ میڈکل کالج میں ان کا پوسٹ مارٹم ہوا لیکن اب ان کے اہلِ خانہ نے اس پوسٹ مارٹم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری نے باندہ کے ضلع مجسٹریٹ کو خط لکھ کر اپنے والد کا پوسٹ مارٹم دہلی ایمس […]

image

مختار انصاری کی موت پریوگی حکومت کے خلاف اکھلیش یادو کا سخت ردعمل

لکھنئو : کانگریس او ربی ایس پی کی جانب سے مختار انصاری کی موت کی اعلیٰ سطحی انکوائری کے مطالبے کے بعد سماج وادی پارٹی کا بھی اس پر سخت ردعمل سامنے آگیاہے۔ ایس پی کے قومی صدر اور یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے مختار انصاری کی موت پر یوگی آدتیہ ناتھ […]

image

کوچنگ کے لئے مشہورکوٹہ میں پھر خودکشی کا واقعہ

مقابلہ جاتی امتحانات کی کوچنگ کے لئے مشہور راجستھان کے کوٹہ میں ایک بار پھر خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے اور اس مرتبہ اتر پردیش کے لکھنؤ کی رہنے والی سومیا نے خوفناک قدم اٹھاتے ہوئے موت کو گلے لگا لیا۔سومیا کوٹہ میں رہ کر نیٹ کی تیاری کر رہی تھی، لیکن مبینہ طور […]

image

مختار انصاری کا باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران انتقال

لکھنئو:اتر پردیش کے طاقتوررہنما اور سابق رکن اسمبلی63سالہ مختار انصاری کا جمعرات کو دیر رات باندہ میڈیکل کالج میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا۔ مختار انصاری کو باندہ جیل میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد فوری طور پر انھیں درگاوتی میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کرایا گیاتھاجہاں ان کی حالت بہتر […]

image

مشہور اداکار گووندا شیو سینا کے شندے گروپ میں شامل

ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا طویل عرصے بعد ایک بار پھر سیاست میں واپس آگئے ہیں۔ گووندا آج شیو سینا کے شندے گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔ آج وزیراعلی ایکناتھ شندے سے ملاقات کے بعد وہ باضابطہ طور پر فعال سیاست کا حصہ بن گئے ہیں۔ مانا جا رہا ہے کہ […]

image

اوڈیشہ کے سمبل پور میں مسجد کے قریب دھماکہ کے بعد کشیدگی

بھوبنیشور: اوڈیشہ کے سمبل پور میں واقع ایک مسجد کے قریب کچھ شرپسندوں نے بم دھماکہ کیا، جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو مغرب کی نماز کے بعد سمبل پور کی مسجد کے باہر شرپسندوں کےگروپ نے اوور بریج سے دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے۔ بم […]

image

کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی دہلی ہائی کورٹ میں خارج

نئی دہلی :دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی گرفتاری کے بعد بھی وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ان کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں داخل پی آئی ایل کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے پی آئی ایل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اس […]

image

بہار میں مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کا مسئلہ حل

پٹنہ: بڑی خبر بہار سے آرہی ہے، جہاں مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر بات بن گئی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ اعلان کل یعنی جمعہ کو ہوگا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کل آر جے ڈی دفتر میں کیا جائے گا۔ اس دوران بہار کے قائد حزب […]

image

دہلی میں درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس رکارڈ

نئی دہلی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا، جو اوسط درجہ حرارت سے 4 ڈگری زیادہ ہے۔ماہرین موسمیات اور مقامی موسمی دفتر کے سربراہ کلدیپ سریواستو نے کہا، ’’بدھ کا […]

image

ورون گاندھی کو کانگریس میں شامل ہونے کی دعوت

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے سیاسی دنگل شروع ہو گیا ہے۔ ادھر بی جے پی نے پیلی بھیت لوک سبھا سیٹ سے ورون گاندھی کا ٹکٹ کاٹ کر جتن پرساد کو دیدیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب انہیں کانگریس کی طرف سے پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی جارہی ہے۔کانگریس […]

image