
نئی دہلی،5جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے چار ایم ایل ایز کو پیر کو اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے بقیہ تین دنوں کے لیے معطل کر دیا گیا۔ ایل جی وی کے سکسینہ کے خطاب میں خلل ڈالنے پر اے اے پی ممبران اسمبلی سنجیو جھا، سوم دت، کلدیپ کمار، اور جرنیل سنگھ کے […]
نئی دہلی،5جنوری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کے چار روزہ سرمائی اجلاس کے پہلے دن ایل جی وی کے سکسینہ نے اپنے خطاب میں ریکھا سرکارکے کام کی حصولیابیاں کو گنایا ۔ انہوں نے کہا، ’میری سرکارکا مقصد دہلی کو مستقبل کی راجدھانی بنانا ہے، لوگوں کی زندگیوں کو رفتار اور سہولت فراہم کرنا ہے۔ایل جی […]
نئی دہلی، 5 جنوری(میرا وطن) دہلی پولیس کے تعاون سے پیر کو دہلی یونیورسٹی میں دو پولس بوتھس کا افتتاح کیا گیا۔ مرانڈا ہاو ¿س کالج میں پنک بوتھ اور یونیورسٹی کے گیٹ نمبر 4 پر انٹیگریٹڈ پولیس بوتھ کا قائم کیا گیا۔ دہلی پولیس کمشنر ستیش گولچہ (آئی پی ایس) تقریب کے مہمان […]
نئی دہلی، 5جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے پیر کو آلودگی کے مسئلے پر سرمائی اجلاس کے پہلے دن ماسک پہن کر دہلی اسمبلی کے با ہر زوردار احتجاج کیا۔ اپوزیشن لیڈرآتشی کی قیادت میں آپ کے اراکینِ اسمبلی نے بی جے پی سرکار کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔ اس دوران آپ کے رکن […]
نئی دہلی، 5 جنوری(میرا وطن ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا پہلا دن بے بنیا د بحثوں سے متاثر ہوا۔سرکار نے راجدھانی کے لوگوں کو آلودگی سے مستقل راحت فراہم کرنے کے لیے کوئی ٹھوس پروجیکٹ بھی پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایل جی […]
نئی دہلی/نوئیڈا،5جنوری (میرا وطن ) باکسنگ فیڈ ریشن آف انڈیا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی 9ویں ایلیٹ مینز اینڈ ویمنز نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 2026 کاگزشتہ روزباقاعدہ طور سے آغاز ہوگیا جو گوتم بدھ یونیورسٹی، گریٹر نوئیڈا میں 10 جنوری تک جاری رہے گی ۔ا س کا افتتاح بی ایف سی کے سکریٹری جنرل […]
نئی دہلی ،3جنوری (میرا وطن ) تاریخی لال قلعہ کے عقب میں میٹرو اسٹیشن کے نزدیک 13رجب حضرت علیؑ کی ولادت کے موقع پر نذر مولاعلیؑ کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ حضرت علیؑ ابن ابو بطالب ؑ وہ ہستی جن کی ولادت خانہ کعبہ میں ہوئی اور جن کی […]
کیامسلم ایم ایل اے ایوان میں اقلیتی اداروں کے ساتھ ہورہی نا انصافی کےلئے آواز اٹھائیں گے دہلی سرکار کے اقلیتوں (مسلمانوں)سے منسلک اداروں کے اعلیٰ عہدوں پر سالوں سے تقرری نہیں ریاست میں سیاسی تبدیلی سے پہلے عام آدمی پارٹی کی کجریوال سرکار پر سرد مہری کا لگتا رہا الزام بی جے پی کی […]
نئی دہلی ،3جنوری (میرا وطن ) حجت الاسلام والمسلمین الشیخ سماحة العلامہ آقائی عبد المجید حکیم الہی نمائند ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ ا لعظمی سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی نے عاشورہ فاﺅنڈیشن نجف کے صدرمولانا مرزا ذہین نجفی کو ان کی وا لد ہ گرامی کے انتقال پر ملال پر تعزیت پیش […]
ایم سی ڈی کے زبانی حکم کے بعد مسجد کمیٹی کادباﺅ میں فیصلہ ،پہلے سے بکنگ کرنے والوں کی نیند اڑی پرانی دہلی کی شاہی عیدگاہ کے احاطوں میں شادی تقریبات بند ہونے کی خبر سے لوگ سکتے میں ہیں نئی دہلی،3جنوری (میرا وطن ) دہلی سرکار اور دہلی وقف بورڈ کے تحت راجدھانی میں […]