Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

راجدھانی میں ہوا کا معیار اے کیو آئی 400 سے تجاوز کر گیا ہے : دیویندر یادو

  نئی دہلی، 18 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکی بے عملی اور آلودگی پر قابو پانے میں خود ساختہ بے بسی کے نتیجے میں راجدھانی میں ہوا کا معیار 400 کے اے کیو آئی سے تجاوز کر گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ […]

image

بنگلہ دیش کی سرکار قتل و غارت روکنے میں ناکام ہے : پرمجیت سنگھ پما

نئی دہلی ،18جنوری (میرا وطن) نیشنل اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے بنگلہ دیش میں ہندوو ¿ں پر جاری مظالم اور قتل کی سخت مذ مت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بنگلہ دیش میں ہندوو ¿ں کے قتل عام میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جبکہ وہاں […]

image

میٹرو کی توسیع نے زور پکڑا ہے، بقیہ فیز IV کوریڈور کو وقت پر مکمل کیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

رٹھالہ سے کنڈلی، لاجپت نگر سے ساکیت اور اندرلوک سے اندرا پرستھ تک نئی میٹرو لائنوں کےلئے راستہ صاف نئی دہلی، 18 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ کی قیادت میں دہلی سرکارنے راجدھانی میں میٹرو نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کا ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ سرکار نے دہلی میٹرو ریل ٹرانزٹ سسٹم (ایم آر […]

image

جنتا دل (یونائیٹڈ)دہلی ریاستی یونٹ نےصدر دفتر میں ’مکر سنکرانتی فیسٹیول‘منایا

نئی دہلی،18جنوری (میرا وطن) جنتا دل (متحدہ)، دہلی ریاستی یونٹ نے ریاستی صدرشیلیندر کمار کی صدارت میں’مکر سنکرانتی فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں دہلی کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن میں بہار اور اتر پردیش سے نمایاں شرکت تھی۔ اجتماع نے اپنی روایات، لوک ثقافت اور عقیدے […]

image

وزیرآباد واقع نو گزا پیر اور قبرستان کو انہدامی کارروائی کا معاملہ

اس معاملے میں نے آئندہ سماعت کےلئے 27جنوری مقرر نئی دہلی ،18جنوری (میرا وطن) راجدھانی کے وزیر آباد گاو ¿ں میں واقع نو گزا پیر اور قبرستان جو کہ دہلی گورنمنٹ کے گزٹ میں باقاعدہ خسرہ نمبر 111 پر درج ہے کو مسجد فیض الٰہی کے طرز پر ایک طرفہ دہلی ہائی کورٹ سے رجوع […]

image

28ویں کامن ویلتھ اسپیکرز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس (سی ایس پی او سی)اختتام پذیر

نئی دہلی، 16 جنوری(میرا وطن ) 28ویں کامن ویلتھ اسپیکرز اور پریذائیڈنگ آفیسرز کانفرنس (سی ایس پی او سی)، جس کا جمعرات کو و ز یر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا، جمہوری اداروں کو زیادہ لوگوں پر مرکوز بنانے کے عزم کی تجدید کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا […]

image

سینئر صحافی ونیتا یادو کی کتاب ’وائف سویپنگ ان رورل انڈیا‘ کا اجرا

نئی دہلی ،17جنوری (میرا وطن نیوز):دیہی ہندوستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے سرگرم وائف سویپنگ کے حساس اور چونکا دینے والے سو شل نیٹ ورک پر مبنی سینئر صحافی ونیتا یادو کی تحقیقاتی کتاب ہندوستان میں بیوی ادلا -بدلی ’وائف سویپنگ ان رورل انڈیا‘ عالمی کتا ب میلے میں اجراکی گئی۔یہ کتاب ایک پریشان کن […]

image

گروﺅں کی بے ادبی کرنے پر کپل مشرا کو قانون کے تحت تین سال کی سزا دی جائے :پرینکا ککڑ

نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے سکھ گرو ¶ں کی بے ادبی کرنے والے بی جے پی کے وزیر کپل مشرا کو اہانتِ مذہب کے قانون کے تحت تین سال کی سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ کی قومی میڈیا انچارج پریانکا ککڑ نے کہا کہ دہلی میں فسادات بھڑکانے کے […]

image

بی جے پی کا ایجنڈا چلانے کےلئے اسپیکر نے فارینسک رپورٹ چھپا کر سیاسی بیان بازی کی :انوراگ ہانڈا

نئی دہلی، 17جنوری(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کی جانب سے فورینسک جانچ رپورٹ کو خصوصی استحقاق کمیٹی کو بھیجنے کے بجائے پریس کانفرنس کر کے اس کا سیاسی استعمال کرنے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے قومی میڈیا انچارج انوراگ ڈھانڈا نے کہا کہ اسپیکر […]

image

ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد

نئی دہلی، 17 جنوری(میرا وطن) ریاستی کانگریس دفتر راجیو بھون میں پردیش صدر دیویندر یادو کی موجودگی میں مکر سنکرانتی ملن تقریب کا انعقاد کیا گیاجس کا اہتمام پوروانچل سیل کے چیئرمین پروفیسر سدھانشو کمار نے کیا تھا۔اس موقع پر آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن سپریا شرینیت، ممبر پارلیمنٹ پپو […]

image