Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اوکھلا کے بعد براڑی اسمبلی حلقہ کا راشن دفتر بھی 11کلو میٹر دور منتقل

اوکھلا کا نئی بستی واقع راشن دفتر تقریباً 7-8کلو میٹر دو ر تغلقہ آباد منتقل اوکھلا اور براڑی سرکل 2-کے راشن دفتر کی منتقلی غریب مخالف ہے راشن دفتر کو 11کلو میٹر دور گلابی باغ منتقل کیا گیاہے :سنجیو جھا راشن دفتر نئی بستی میں واپس منتقل کیا جائے ،اوکھلا کے عوام کاوزیر سے مطالبہ […]

image

مرکزی وزیر داخلہ کی دہلی پولیس گریپ 4میں بھی کر رہی ہے گھوٹالہ :سوربھ بھاردواج

  نئی دہلی، 19جنوری(میرا وطن) دہلی کے لوگ آلودگی سے بری طرح متاثر ہیں، جبکہ بی جے پی سرکار کی پولیس رشوت لے کر تعمیراتی سا مان سے بھرے ٹرکوں کو دہلی میں داخلے کی اجازت دے کر گریپ-4 کے قوانین کی دھجیاں اڑا ر ہی ہے ۔ مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کی پولیس کو […]

image

ملک بھر میں جعلی کتابوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنا ہوگا: بدھوڑی

دہلی پولیس کی کارروائی کا خیر مقدم، سخت اقدامات کی ضرورت نئی دہلی،19جنوری (میرا وطن) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے کہا ہے کہ پولیس کو ملک بھر میں ’این سی ای آر ٹی ‘ کی جعلی کتابوں کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لیے مزید بھرپور کوششیں کرنی چاہئیں۔ […]

image

دہلی وقف بورڈ کی تشکیل کےلئے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو خط لکھ کر کیا گیا ہے مطالبہ

نئی دہلی ،19جنوری (میرا وطن) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے ایک عرضداشت کے ذریعہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے دہلی وقف بورڈ کی تشکیل نو کا مطالبہ کیاہے ،جس کی نقول دہلی کی وزیر اعلی ، ڈویڑنل کمشنر نیز وقف بور ڈ کو بھی ارسال کی گئی ہیں ۔انہوںنے خط میں […]

image

امام حسینؑ کے انکارِ بیعت نے حوصلہ و قربانی اور باوقار و بااصول جینے کا سلیقہ عطا کیا: مولانا قنبر نقوی

سرسی سادت/ سنبھل (میرا وطن) حضرت پیغمبرِ اکرم کے فرزند حضرت امام حسینؑ نے فاسق و فاجر یزید بن معاویہ کے مطالب بیعت کے جواب میں فرمایا ‘مجھ جیسا ا ±س جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا’امام حسین کا یہ اعلانِ حق صبحِ قیامت تک فِکر ح ±سینِی اور مظلوموں و حق پرستوں کے لیے […]

image

اردو تعلیم کو گھر گھر پہنچانا وقت کی ضرورت ہے:مقررین

مظفرنگر ،19جنوری(میرا وطن ) مظفرنگرکے گاﺅں کلیان پورمیںاردو طلباءاور طالبات کا ایک تحریری مقابلہ منعقد ہوا ، جس میں10 ہونہا ر طلباءاور طالبات کو قیمتی انعامات سے سرفراز کیا گیا۔ عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی، نئی دہلی اور القاضی اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر سینئر صحافی معصوم […]

image

آوارہ کتوں ک میںلگائی جائے گی ’مائیکرو چِپ‘

کارپوریشن ہاو ¿س سے منظوری زیر التواءہے دوارکا سیکٹر 29 میں تقریباً 1,500 کتوں کی گنجائش کا شیلٹر بنے گا بندروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کےلئے 60 لاکھ روپے کا انتظام نئی دہلی،18جنوری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن راجدھانی میں آوارہ کتوں میں مائیکرو چپس لگائے گی۔ یہ مسلسل بڑھتی ہوئی آ با […]

image

نجف گڑھ وارڈ میں جدید پارک کا افتتاح

نئی دہلی ،18جنوری (میرا وطن) مقامی کونسلر اورایم سی ڈی کی ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئر مین امت کھر کھری نے اتوار کو نجف گڑھ وار ڈکے نوین پلیس، ڈی بلاک میں ایک شاندار اور جدید پارک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس پارک کو برسوں کی بنجر زمین کو ہریالی، صحت اور لطف اندوزی کی […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقہ کے عوامی مسائل کو حل کرنے کےلئے منتخب نمائندوں اور سیاسی لیڈروں کو آگے آنا چاہئے

ابو الفضل انکلیو -شاہین باغ (لائف لائن )مین روڈ پر نالے کاگندا پانی لوگوں کےلئے بن گیا جی کا جنجال غیر منظم ترقیاتی کام،انکروچمنٹ ، ٹریفک جام اور صاف صفائی کا مستقل نظم نہیںہونے سے لوگوں کی دقتیں بڑھیں ماضی میں منتخب نمائندے اور سیاسی لیڈر کسی کی نجی پریشانی میں ایک دوسرے کے ساتھ […]

image

وزیراعلیٰ نے آر کے پورم میں 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

  نئی دہلی، 18 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ مسز ریکھا گپتا نے اتوار کو آر کے پورم اسمبلی حلقہ میں تقریباً 100 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتا ح کیا۔ ان منصوبوں میں علاقے میں سڑکوں کی تعمیر اور مرمت شامل ہو گی۔ پرانے اور خستہ حال چوپالوں کی مرمت کی جائے گی، کمیونٹی […]

image