Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیت علماءہند کی عرضی داخل

نئی دہلی،2 فروری (میرا وطن) جمعیت علماءہند نے اپنے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کے توسط سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں پیر کو ا یک مفصل عرضی داخل کرتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حالیہ عوامی بیان کو سنگین نفرت انگیز، فرقہ وارانہ اشتعال اور آئینی اقدار کی صریح خلاف […]

image

عام بجٹ ملک میں صرف مہنگائی اور بے روزگاری بڑھانے والا: کجریوال

ہر سال دو کروڑ نوکریاں اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے وعدے کا وزیر اعظم حساب دیں:سنجے سنگھ مرکزی سرکار نے ہر بار کی طرح اس بار بھی بجٹ میں پنجاب اور پنجابیوں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا: بھگونت مان نئی دہلی/پنجاب، یکم فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے اتوار کو پیش کیے گئے […]

image

اردو صحافت کے سینئرقلمکار، کالم نگار،معروف صحافی اور شاعر اسد رضا کا انتقال

نئی دہلی، یکم فروری (میرا وطن) اردو صحافت کے سینئرقلمکار،معروف کالم نگار،روزنامہ راشٹریہ سہارا کے سابق گروپ ایڈیٹر ، مشہور صحا فی اور معروف شاعر اسد رضا کا اتوار کویہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں تقریبا 74 سال کی عمر میں انتقا ل ہوگیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پسما ندگان میں ایک بیٹا اوردو بیٹی ہیں۔ […]

image

جنتا دل (یونائیڈ)کے زیر اہتمام اسٹوڈنٹ میٹ ممبر شپ کا انعقاد

نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن ) جنتا دل یونائیٹڈ،دہلی اکائی کی یوتھ ونگ کی جانب سے اتوار کو نیشنل آفس کے آڈیٹوریم میں اسٹوڈنٹ ممبر شپ میٹ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں دہلی بھر کی مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے سینکڑو ں طلباءنے جوش و خروش سے حصہ لیا۔ اجتماع کے دوران، وزیر […]

image

بجٹ دہلی کو نئی بلندیوں پر لے کر ایک ‘ترقی یافتہ ہندوستان’ کی مضبوط بنیاد رکھتا ہے: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے مرکزی سرکارکے ذریعہ پیش کردہ مالی سال 2026-27 کے مرکزی بجٹ کی ستائش کی اور اس کا تہہ دل سے خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ترقی یافتہ اور خود انحصار ہندوستا ن کے عزم میں نئی توانائی ڈالے گا۔ وزیر اعلیٰ […]

image

بندیل کھنڈ کے مسائل پر جنتر منتر پر زبردست احتجاج 13 فروری کو

نئی دہلی ،یکم فروری (میرا وطن) سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر، بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست، 13 فروری کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک روزہ احتجاج کا اہتمام کر رہے ہیں۔ سینئر سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست ہیں، جو مقامی مسائل کو حل […]

image

بی جے پی سرکار میں گرو روی داس جینتی پر شراب کی دکانیں کھلی رہیں گی :سوربھ بھاردواج

نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) سنت شرو منی گرو روی داس جینتی کے موقع پر دہلی میں شراب کی دکانیں کھلی رہنے پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی صدر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی سرکارکو آڑ ے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ گرو روی داس جینتی جیسے […]

image

سر سید مشن اسکول نے بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں نیا معیار قائم کیا

نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) سِر سید مشن اسکول (ایس ایس ایم ایس )، شاہین باغ، اوکھلا نے ایک مرتبہ پھر ہمہ جہت تعلیم کے تئیں اپنی وابستگی کا عملی ثبوت پیش کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ یو کے جی سے جماعت ہشتم تک کے 70 سے زائد طلبہ و طالبات نے ورلڈ مارشل […]

image

مرکزی سرکار کے بجٹ میں خالی وعدے ، روزگار کے مواقع نظر انداز:یادو

نئی دہلی، یکم فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ مرکزی بجٹ 2026-27کی منظوری کے بعد دہلی کے لوگ مایوس ہیں۔ وہ مایوس ہیں کہ دہلی میں بی جے پی سرکارکے تحت دہلی کے لوگ مہنگائی اور بے روز گاری سے ملنے والی راحت سے مایوس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب […]

image

وزیر تعلیم آشیش سود نے کیاجنک پوری میں ’میگا جن سنوائی‘ کا اہتمام

نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) دہلی سرکارکی عوامی خدمت، حساس اور جوابدہ حکمرانی کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر مقامی ایم ایل اے اور وزیر تعلیم آشیش سود نے اتوار کوجنک پوری اسمبلی حلقہ کے وارڈ سی104 کے مسائل کو حل کے لئے گولولکر واٹیکامیں ’میگا جن سنوائی‘ کا اہتمام کیا۔ اس کا […]

image