Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

ڈاکٹر ہیڈگیوار کے مجسمے کی نقاب کشائی اور ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کی توسیع کا اعلان

نئی دہلی، 14 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے ہفتہ کو شاہدرہ کے ڈاکٹر ہیڈگیوار ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) کے پہلے سرسنگھ چالک ڈاکٹر کیشو بلیرام ہیڈگیوار کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس مو قع پرریکھا گپتا نے کہا کہ ڈاکٹر ہیڈگیوار کے شروع کردہ نظریات […]

image

معصومین علیہم السلام کی احادیث کے مطابق اچھا انسان وہ ہے جو معاشرے کےلئے زیادہ کام آئے

نئی دہلی /بلند شہر،14فروری (میرا وطن) معصومین علیہم السلام کی احادیث کے مطابق سب سے اچھا انسان وہ ہے جو معاشرے اور سماج کے سب سے زیادہ کام آئے۔اور سب سے برا انسان وہ ہے جسکی ذات سے لوگوں کو نقصان و ضرر پہنچے۔ ان خیا لات اظہار مولانا سید صفدر حسین باقری نے درگاہ […]

image

یہ صرف ایک مقابلہ نہیں ہے، یہ دہلی کے خوابوں کا کھیلوں کا اسراف ہے: وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 13 فروری 2026 دہلی سرکارنے راجدھانی کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک عظیم اور تاریخی باب کا اضافہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو چھترسال اسٹیڈیم میں ’کھیلو دہلی – دہلی کھیل مہاکمبھ‘ کا افتتاح کیا۔ یہ دہلی سرکار کی طرف سے منعقد ہونے والا پہلا ریاستی سطح کا میگا […]

image

ایم سی ڈی ہاو ¿س نے سال 2026-27 کےلئے 17,563 کروڑ کا حتمی بجٹ پاس

دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی ) کی تاریخ میں پہلی بار تخمینہ بجٹ سرپلس میں ہے اس بجٹ میں عوام کی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں اضافہ شامل ہے نئی دہلی، 13 فروری(میرا وطن) دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے مالی سال 2025-26 کے لیے 16,127 کروڑ روپے کا نظرثانی شدہ […]

image

بجٹ میں کونسلر الاو ¿نسز کو 300 سے بڑھا کر 3ہزارکیا گیا

نئی دہلی، 13 فروری(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن کا بجٹ برائے مالی سال 2026-27 جمعہ کو ایوان میں منظور ہوا، اس میں اندرا پرستھ وکاس پارٹی کی کئی اہم تجاویز شامل ہیں۔ آئی وی پی لیڈروں اور سینئر کونسلرز مکیش گوئل اور ہیم چند گوئل نے بتایا کہ ان تجاویز میں کونسلروں کے بیٹھنے کے […]

image

بی جے پی کے ایم سی ڈی کا بجٹ عوامی امیدوں سے کوسوںدور

نئی دہلی، 13 فروری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی میں بی جے پی سرکار کے ذریعہ پیش کردہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کو محض کاغذی قرار دیا۔آپ کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ نے کہا کہ بی جے پی کے زیر اقتدار ایم […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقہ میںترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

حلقہ میںعوامی کے بنیادی کام کئے جارہے ہیں: زبیر احمد نئی دہلی ،13فروری (میرا وطن ) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والا موجپور وارڈ میں نالے کی از سر نو تعمیر کا افتتاح جمعہ کو مقامی رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے فیتہ کاٹ کر کیا۔یہ نالا زینت محل اسکول کی برابر والی […]

image

بلٹ ٹرین کےلئے1 لاکھ کروڑ، مگر بندیل کھنڈ میں ریلوے کےلئے5 فیصد بھی نہیں : راگھو ٹھاکر

جنتر منتر پر زبر دست مظاہرہ ،سرکار کی امتیازی پالیسی کے خلاف ہولی پر احتجاج کی کال دہلی، 13 فروری(میرا وطن) اگر سرکار آبادی کے حساب سے بجٹ مختص کرے تو بندیل کھنڈ جیسے خطوں کی پسماندگی، بے روزگاری اور غربت کو دور کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، حکومت بلٹ ٹرین پر ایک لاکھ کروڑ […]

image

بی جے پی سرکارنے دلتوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کےلئے کوئی منصوبہ نہیں بنایاہے: دیویندر یادو

نئی دہلی، 13 فروری(میرا وطن) دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعہ کو پٹپڑ گنج ضلع کانگریس کمیٹی کی میٹنگ میں کہا کہ ریکھا گپتا سرکار دلت بستیوں کو تحفے دینے کی بات کر رہی ہے، لیکن اس نے روزگار، روزگار کے مواقع بڑھا نے اور دلتوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے […]

image

پیپلز لٹریچر فیسٹیول پر حملہ جمہوری حقوق پر حملہ ہے :سی پی آئی (ایم )

نئی دہلی ،13فروری (میرا وطن) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی دہلی اسٹیٹ کمیٹی دہلی یونیورسٹی میں منعقدہ پیپلز لٹریچر فیسٹیول – سمتا اتسو – کے دوران ایک ممتاز مورخ پر حملے کی سخت مذمت کرتی ہے۔ یہ تقریب دہلی یو نیو رسٹی میں دائیں بازو کے ادبی میلوں کے متبادل کے طور پر جمہوری […]

image