Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

دہلی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 23 سے 25 مارچ تک ہوگا

سرکار ’اکنامک سروے‘ رپورٹ اور بجٹ پیش کریگی

نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز)
دہلی اسمبلی کا آئندہ بجٹ سیشن 23 مارچ کو شروع ہونے والا ہے۔ یہ اہم فیصلہ پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق ، ’اکنامک سروے‘ رپورٹ 23 مارچ کو ایوان کے فلور پر رکھی جائے گی۔ اگلے دن یعنی 24 مارچ کو دہلی سرکار اپنا بجٹ پیش کرے گی

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *