
ٹورنٹو:سمندری طوفان ’لی‘ کل کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا کے مغربی حصہ میں ساحل سے ٹکرا گیا، جس سے سڑکوں پر سیلاب آگیا، تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور شمالی بحر اوقیانوس کے ساحل کے نزدیک مقیم ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے۔ طوفان کی تباہ کاریوں کے سبب ایک شخص جان سے […]
لندن :برطانیہ کی سرکار نے آئندہ 4اکتوبرسے ویزا فیس میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چھ مہینے کے ویزا کی فیس 15پاونڈ بڑھ جائے گی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے وہاں آنے والے طلبا کا ویزا اب 127 پاونڈ زیادہ مہنگا ہوجائے گا۔ اِن تبدیلیوں کا مقصد برطانیہ کے سرکاری شعبے کی اُجرتوں میں […]
ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سعودی عرب سے پہلا امدادی طیارہ لیبیا کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بنغازی روانہ ہونے والے طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے۔ […]
قاہرہ : مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔ پروفیسر احمد کریمہ نے کہا کہ […]
بیجنگ،: چین کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے امکان کے پیش نظر، قومی موسمیاتی مرکز نے جمعہ کو آندھی طوفان کے لیے بلیو الرٹ جاری کیا۔ مرکز نے کہا کہ آج صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک جیانگ سو، شنگھائی، ژی جیانگ، جیانگسی، فوجیان، گوانگ ڈونگ، گوانگسی، ہینان اور ہیلونگ […]
کابل :چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیاہے ۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے اپنی سفارتی اسناد عبوری افغان وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کو پیش کر دی ہیں۔چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے […]
طرابلس : افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے ہزارو ں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا انداہ ہے کہ تازہ ترین سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد […]
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کیلئے مناسب عمرہ لباس کے حوالے سے تین ضابطوں کی وضاحت کردی ۔ وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ خواتین عمرہ کیلئے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں ۔حج و عمرہ کی وزارت کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا […]
تریپولی:لیبیا میں سیلاب کے بعد صورتحال انتہائی خوفناک شکل اختیارکر لی ہے۔ سیلاب کا سب سے زیادہ اثر ڈیرنا شہر پر پڑا ہے جہاں بند ٹوٹنے سے شہر کا ایک چوتھائی حصہ بہہ گیا ہے۔ بدھ تک امدادی کارکنوں کے ذریعے ڈیرنا شہر میں 5,300 سے زائد لاشوں کی گنتی کی جا چکی ہے، جبکہ […]
ہنوئی: ویتنام کی دارالحکومت ہنوئی میں ایک اپارٹمنٹ میں زبردست آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ آگ منگل کی رات نو منزلہ اپارٹمنٹ ٹاور میں لگی۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ویتنام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ رات تقریباً ساڑھے […]