لندن : ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس خود ساختہ’ شمن ‘ڈیوریک ویریٹ سے شادی کررہی ہیں۔ یہ شادی الٹرنیٹ تھراپی کے دو عقیدتمندوں کا ایسا ملن ہوگا جس نے ناروے میں لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔52 سالہ طلاق یافتہ مارتھا لوئیس غیب کا علم رکھنے کی صلاحیت کی دعویدار ہیں جو فرشتوں کے ساتھ […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی بغاوت کے دوران 1000 سے زیادہ لوگ مارے گئے اور 400 سے زیادہ نابینا ہو گئے تھے۔ ملک کی مشیر صحت نورجہاں بیگم نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے راجر باغ میں سینٹرل پولیس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد مقامی میڈیا […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک کی مرکزی اسلامی جماعت اور اس سے منسلک گروپوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کے ’دہشت گردانہ سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی […]
ماسکو :یوکرین نے آج ایک بار پھر روس پر بڑا حملہ کرتے ہوئے صدر ولادیمیر پوتن سمیت پوری دنیا کو چونکا دیا ہے۔ اس حملے نے 9/11 کی بھی یاد تازہ کر دی ہے۔ دراصل یوکرین نے روس میں ایک 38 منزلہ ہائی رائج بلڈنگ پر ڈرون سے حملہ کیا۔ یوکرینی ڈرون اڑتا ہوا سیدھے […]
دبئی: ایک ممتاز پاکستانی امریکی تاجر نے کہا ہے کہ ہندوستان نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کو مودی جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔ بالٹی مور میں رہنے والے پاکستانی امریکی تاجر سجاد تارڑ نے پی ٹی آئی سے کہا کہ مودی کے قوم پرستی کے نعرے […]
ریاض :سبق ویب سائٹ کے مطابق فوربز نے دنیا کے طاقتور ترین 10 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کو ترتیب دینے میں ملک کی قیادت، سیاسی اثرات، معیشت اور عسکری قوت کے علاوہعالمی اتحادات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔فہرست میں سعودی عرب کو 9 ویں جبکہ امارات کو 10 ویں نمبر پر […]
اسلام آباد پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ ہے۔ ہوا کا نیا کم دباؤ 25 اگست کو خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہو گا۔جمعے کو محکمہ موسمیات کی […]
ریاض :سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں جنہیں یمن کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، انھوں نے ڈاکٹر راشد العلیمی صدرجمہوریہ یمن کو اپنے دستاویزات تقرری پیش کئے۔ اس سلسلہ میں قصر صدارت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر خارجہ یمن ڈاکٹر شایع زندانی نے بھی […]
غزہ: اسرائیل ایک طرف غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے ، دوسری طرف وحشیانہ بمباری کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکول، بازار، مکانات اور فون چارجنگ پوائنٹ پر بمباری […]