پیرس : فرانس کی دارالحکومت پیرس میں فلسطینی حامی مظاہرین نے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے غزہ کے شہریوں کے حق میں زمین پر لیٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔فلسطینی حامی انسانی حقوق کے چوک پر اس علاقے کے قریب جمع ہوئے جہاں ایفل ٹاور واقع ہے۔اسرائیلی حملوں اور بموں سے جانیں گنوانے والے غزہ […]
نیویارک: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا کہ اسرائیل کا منصوبہ فلسطینیوں کو غزہ سے مصر میں دھکیلنا ہے۔امدادی ایجنسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں تباہی اس منصوبے کا پہلا قدم تھا۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ سے فلسطینیوں کو […]
ماسکو:روسی صدر ولادمیر پوتن نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ وہ 2024 میں اپنی لگاتار تیسری اور مجموعی طور پر چھٹی مدت کار کے لیے پھر سے ملک کے صدر بننے کا انتخاب لڑیں گے۔ یعنی ولادمیر پوتن نے ’سکسر‘ لگانے کا عزم ظاہر کر دیا ہے اور ان کے لیے انتخاب جیتنے کے […]
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ مزید شدت اختیار کرتا جار ہا ہے۔ حزب اختلاف کے قائد یائر لپیڈ نے نتن یاہو پر الزام لگایا کہ وہ عوام اور سیکورٹی اداروں کا اعتماد کھو چکے ہیں اس لیے انہیں فوراً عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ لپیڈ نے مزید کہا […]
ممبئی : پاکستان میں نامعلوم افراد نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد ساجد میر کو زہر دے دیا ہے فی الحال وہ وینٹی لیٹر پر ہے۔ وہ 2008 میں ممبئی میں 26/11 کے حملوں کا سازشی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع سینٹرل جیل میں زہر دیا گیا۔ […]
استنبول :ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف غزہ میں جارحانہ بمباری کرنے پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات او آئی سی کی ایک کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کے دوران کی ہے۔طیب ایردوآن نے کہا ‘ یاہو کے […]
ابو ظبی: سوئٹزرلینڈ کے صدرالَین برسیٹ نے اتوار کو ابوظہبی میں شیخ زاید بڑی جامع مسجد کا دورہ کیا۔ سوئس سفیر، سوئٹزرلینڈ میں اماراتی سفیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میڈیاکے مطابق سوئس صدر شیخ زاید بن سلطان آل نہیان کے مقبرے پر بھی گئے۔انہوں نے شیخ زاید کے تاریخی ورثے اور ان کے […]
دبئی :وزیر اعظم نریندر مودی نے یکم دسمبر کو اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تجویز رکھی کہ آئندہ ہونے والے اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلی اجلاس کا انعقاد ہندوستان میں ہو۔ انھوں نے کہا کہ ’’آج میں اس اسٹیج سے سی او پی 33 کو 2028 میں ہندوستان میں منعقد کرنے کی […]
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اکاؤنٹس ایک ایسے وقت میں منجمد کر دیے گئے ہیں جب یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) کی ایک ٹیم پاکستان میں موجود ہے۔مزید برآں ڈان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ […]
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے وزیر خارجہ امیر خان متقی کو مولوی عبدالکبیر کی جگہ نائب وزیر اعظم کا عہدہ بھی دیدیا۔ میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیراعظم مولوی عبدالکبیر آخری بار 4 ستمبر کو منظر عام پر دیکھے گئے تھے جب انھوں نے کابل میں ترک سفیر سے ملاقات کی […]