فیصل آباد :دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے خفیہ چیف اعظم چیما کی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں موت ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعظم چیما کی موت دورۂ قلب سے ہوئی ہے۔ اس کی عمر 70 سال تھی اور وہ 2008 میں ہندوستانی شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر […]
اسلام آباد۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے ائی ایم ایف کو لکھے گئے مکتوب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ ان کا یہ عمل ملک کے خلاف دشمنی کے مترادف ہے۔نوازشریف نے 16ویں قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایوان پارلیمنٹ میں آمد کے […]
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی بننے کیلئے یہودی ہونا ضروری نہیں ،میں ایک صیہونی ہوں۔ جو بائیڈن نے این بی سی چینل کے پروگرام:لیٹ نائٹ ود سیٹھ مائیرز: میں موجودہ حالات سے متعلق اظہار خیال کیا۔ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں بائیڈن نے کہا کہ […]
جنیوا:ہندوستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ میں پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ ہندوستان نے اقوام متحدہ میں ’رائٹ ٹو ریپلائی‘ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان کو نشانہ بنایاہے۔ ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے […]
الجزائر: الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے الجزائر کی جامع مسجد کا باضابطہ افتتاح کردیاہے جو دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔اس وسیع وعریض مسجد میں ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اسے پہلی مرتبہ اکتوبر 2020 میں نماز کیلئے کھولا گیا تھا لیکن صدرعبدالمجید تبون کورونا میں […]
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی پچاس سالہ مریم نواز پیر کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں، وہ صوبہ پنجاب کے لیے اس عہدے کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ مریم سابق وزیر اعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی […]
اسلام آباد: پاکستان میں 17 فروری سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی خدمات ملک بھر میں معطل ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانی معلومات کی فوری ترسیل کے لیے ایلون مسک […]
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ غیر قانونی، غیر اسلامی، غیر شرعی اور انصاف کے برخلاف ہے۔ڈان نیوز کے مطابق درخواست میں […]
غزہ سٹی : اسرائیل کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر رفح پر فضائی بمباری کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ تازہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے […]
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق ایک نئی قرارداد کو بھی امریکہ نے ویٹو کر دیا۔ سات اکتوبر کو غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ تیسرا موقع ہے کہ امریکہ نے وہاں جنگ بندی کے لیے پیش کردہ کوئی قرارداد ویٹو کی ہے۔غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے […]