Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

اسپورٹس اینکرزینب عباس محض خوف کی وجہ سےپاکستان واپس ہو گئیں

نئی دہلی: پاکستان کی اسپورٹس اینکر زینب عباس ورلڈ کپ 2023 کی کوریج کے لیے ہندوستان آئی تھیں لیکن صرف ایک میچ کے بعد اچانک ہندوستان سے چلی گئیں۔ بعد میں یہ خبریں آئیں کہ زینب کو ہندو دیوی دیوتاؤں کے حوالے سے پرانی پوسٹس کی وجہ سے ہندوستان چھوڑنا پڑا۔ وہ آئی سی سی […]

image

ایشین گیمز 2023 کا اختتام،ہندوستان کو 107تمغے ملے

ہانگزو: دو ہفتوں کے شاندار مقابلوں کے بعد، ایشین گیمز 2023 کا اختتام آج ہوگیا۔ اختتامی تقریب کے دوران سب کی نظریں کھلاڑیوں اور رضاکاروں پررہیں۔ اختتامی تقریب میں 2 ہزار سے زائد فنکاروںنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ ہانگزو ایشین گیمز ہندوستان کے لیے یادگار رہے ہیں۔ ان کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار […]

image

ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد100ہوگئی

ہنگزو:چین کےہنگزو میں جاری ایشیائی کھیلوںکے اختتام سے ایک دن پہلے تک بھارت کے تمغوں کی مجموعی تعداد 100ہوگئی ہے، جس میںسونے کے 25، چاندی کے 35 اور کانسے کے 40 تمغے شامل ہیں۔ بھارت نے آج صبح سونے کےتین، چاندی کا ایک اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا ہے۔ بھارت نے خواتین کبڈّی کے […]

image

ایشیائی کھیلوں میں بھارت نے ابتک 73 تمغے جیتے

ہانگزو:چین کے ہانگزو میں ایشیائی کھیلوں میںتیر اندازی میں بھارتی جوڑی دیوتل اور جیوتی سرکھا وینم اوراوجس دیوتل نےسونے کا تمغہ جیتا ہے۔خواتین کے 57 کلو گرام مکے بازی کے زمرے میں پروین ہڈا نےکانسے کا تمغہ جیتا۔ اسکواش میں بھارتی جوڑی ابھے سنگھ اور انہت سنگھ نے مکسڈ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ […]

image

ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

نئی دہلی : بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے ہندوستان پہنچ گئی ہے۔ ورلڈ کپ سے قبل سبھی 10 ٹیموں کو 2-2 پریکٹس میچز کھیلنے ہیں۔ پاکستانی ٹیم 2016 کے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بعد ہندوستان کے دورے پر پہلی بار آئی ہے۔ […]

image

ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر

نئی دہلی: ہندوستان نے موہالی ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ایک بڑی کامیابی درج کی ہے۔ ٹیم انڈیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس دوران پاکستان کو پچھاڑ کر یہ مقام حاصل کیا ہے۔ ٹیم انڈیا اس وقت کرکٹ کے تینوں […]

image

دہشت گردی کے خاتمے سے پہلے ہند۔پاک دو طرفہ کرکٹ نہیں۔انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی: کھیل اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے بہت پہلے فیصلہ کیا تھا کہ جب تک پاکستان سرحد پار سے دہشت گردی اور ہندوستان میں دراندازی بند نہیں کرتا، اس کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ نہیں ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان […]

image

پاکستان کے خلاف ہندوستان کی 228 رن سے شاندار فتح 

نئی دہلی : ایشیا کپ کے سپر 4 میچ میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے شاندار فتح درج کی۔ پہلےبلے بازی کے دوران ٹاپ چار بلے بازوں نے اتنی شاندار بلے بازی کی کہ 356 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا ہو گیا۔پھر جب ٹیم گیند بازی […]

image

ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان

نئی دہلی :ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1.30 بجے ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اجیت اگرکر کے […]

image

بارش کی وجہ سے ہند-پاک میچ مکمل نہیں کھیلے جانے کےسبب رَد

نئی دہلی:بارش کی وجہ سے ہند-پاک میچ مکمل نہیں کھیلے جانے کےسبب رَدہوگیا ۔ دونوں ہی ٹیموں کو 1-1 پوائنٹ مل گئے جس کے بعد پاکستان کے 3 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور وہ گروپ اے سے سپر 4 میں پہنچ گیا ہے۔ اب ہندوستان کا اگلا مقابلہ 4 ستمبر کو نیپال سے ہے۔ یہ […]

image