Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری کا صدمہ۔دل کے دورے سے 6 افراد کی موت

حیدرآباد: آندھرا پردیش اسکل ڈیولپمنٹ اسکیم میں گرفتار ریاست کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابو نائیڈو کی گرفتاری پر صدمہ سے دوچار 6 افراد کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ اس تلگو ریاست میں اس صدمہ سے مرنے والوں کی تعداد دو تھی جس میں […]

image

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ صحافیوں پر مہربان

بھوپال :وزیر اعلی شیوراج سنگھ نے جن اشٹمی کے موقع پر سی ایم ہاؤس میں منعقدہ پترکار سماگم تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجدھانی کے پترکار بھون کی زمین پرنئے میڈیا سینٹر کی تعمیر کی جائے گی اور ضرورت کے مطابق صحافیوں کے رہائش کے مسائل کو حل کرنے کے لئے صحافیوں کی […]

image

بہار کے مدھے پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں مسجد کے امام زخمی

پٹنہ : ریاست بہار کے مدھے پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک مسجد کے امام صاحب زخمی ہوگئے۔ جنھیں مقامی لوگوں نے فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کردیا۔جہاں امام صاحب کا علاج جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مدھے پورہ ضلع میں جھٹ سبیلہ پنچایت کے بھیلوا وارڈ نمبر 1 کے رہنے والے حافظ […]

image

اساتذہ قوم کے معمار ہیں

سمستی پور:اساتذہ قوم کے معمار ہیں۔ وہ ہمارے قوم کے مستقبل کی صورت گری کرتے ہیں۔ ماں باپ کے بعد سب سے زیادہ رتبہ استاذ کا ہوتا ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آج اساتذہ اور طلبہ کا رشتہ کمزور ہوگیا ہے اس میں روحانیت کی جگہ مادیت نے لے لی ہے۔ طلبہ […]

image

حضرت خواجہ معین الدین چشتی تعلیمی ایوارڈ 2023 پیش

 آگرہ:مدرسہ معین الاسلام شاہ گنج اگرہ میں حسب سابق امثال بھی ال انڈیا ٹیچرز ایسوسی ایشن مدارس عربیہ اتر پردیش شاخ  آگرہ کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقعہ پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی تعلیمی ایوارڈ 2023 اور اعلی مدرسی ایوارڈ 2023 تقسیم کیے جانے کے لیے ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا […]

image

 خواتین کے لئے محفوظ کوچوں میں مرد مسافروں کے داخلے کو روکنے کے لئے خصوصی مہم

نئی دہلی۔  دہلی میٹرو نے جمعہ کے روز سے ایک خصوصی مہم کی شروعات کی ہے تاکہ خواتین کے لئے محفوظ کوچوں میں مرد مسافروں کے داخلے کو روکا جاسکے۔ڈی ایم آر سی کے ایک اہلکار نے کہاکہ مذکورہ مہم مشترکہ طور پر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی)‘ سنٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس(سی […]

image

دہلی کانگریس کی قیادت تبدیل، ارویندر سنگھ لولی نئے صدر بنے

نئی دہلی: کانگریس نے اب یہ ذمہ داری انیل چودھری کی جگہ ارویندر سنگھ لولی کودہلی کے نئے ریاستی صدر مقرر کیاہے۔ اس سلسلے میں کانگریس نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر آئی این سی سندیش کے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ’’کانگریس صدر نے فوری اثر سے ارویندر سنگھ لولی کو دہلی پردیش […]

image

ایم سی ڈی ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ ملی

نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں صفائی ملازمین سے ملاقات کی اور 317 کارکنوں کو مستقل ملازمت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔ پروگرام کے دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ […]

image

بہار میں صحافی کا قتل،وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس

ارریہ: پولیس کے مطابق جمعہ کی اولین ساعتوں میں ارریہ ضلع میں نامعلوم افراد نے ایک صحافی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ ایک ہندی روزنامہ کے لئے کام کرنے والے 35 سالہ ویمل کمار یادو کو پریم نگر گاؤں میں ان کے مکان پر قتل کیا گیا ہے۔مذکورہ بہار پولیس نے ٹوئٹ […]

image

مختار انصاری کی بہو نکہت بانو چترکوٹ کی رگولی جیل سے رہا

لکھنؤ: جیل میں قید زورآور لیڈر مختار انصاری کی بہو اور ایم ایل اے عباس انصاری کی بیوی نکہت بانو کو چترکوٹ کی رگولی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نکہت چھ ماہ تک جیل میں قید رہیں۔ رہائی سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آئی ہے۔ نکہت پر الزام ہے کہ […]

image