Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

لکھنئو میں بی جے پی ایم ایل اے کے ملازم کی خودکشی

لکھنئو: بی جے پی ایم ایل اے یوگیش شکلا کی سرکاری رہائش گاہ میں ایک ملازم نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق متوفی کی شناخت 24 سالہ شریشٹھ تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے […]

image

نوئیڈا کی سوسائٹی میں لاپتہ کتے کو لیکر ہاتھا پائی

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر دارالحکومت دہلی سے متصل اتر پردیش کے نوئیڈا کا ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہا ہے جس میں نوئیڈا کی ایک خاتون ایک مرد کے ساتھ ہاتھا پائی کرتی نظر آ رہی ہے۔دراصل، نوئیڈا کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں لاپتہ کتے کے پوسٹر کو ہٹانے پر ایک مرد اور […]

image

کسی کی حمایت نہیں ،اپنا امیدوار۔جموں وکشمیر کے سکھ رہنما کا اعلان

سری نگر: آل پارٹیز سکھ کارڈینیشن کمیٹی (اے پی ایس سی سی) کا کہنا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں آنے والے انتخابات میں کسی بھی پارٹی کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے بلکہ اپنی کمیونٹی کے امیدوار کھڑا کریں گے ۔ کمیٹی کے چیئر مین جگموہن سنگھ رینہ نے ہفتے کو […]

image

خالصتانی دہشت گرد کے گھر اور فارم پر این آئی اے کا چھاپہ

نئی دہلی 23ستمبر:قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بیرون ملک موجود خالصتانی دہشت گردوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔اس آپریشن کے تحت NIA نے کالعدم تنظیم سکھ فار جسٹس (SFJ) کے کینیڈا میں مقیم دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کی بھارت میں جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ این آئی اے نے امرتسر […]

image

ایم پی رمیش بدھوری کے بیان سے ملک کا امیج خراب:حاجی فضل الرحمان

سہارنپور:سہارنپور کے لوک سبھا رکن حاجی فضل الرحمان نے نئی پارلیمنٹ میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف نازیبا اور توہین آمیز زبان استعمال کرنے کے واقعہ کو شرمناک قرار دیا۔ اس واقعہ کے بعد ایم پی حاجی فضل الرحمن نے رکن اسمبلی […]

image

وارانسی میں ٹینٹ سٹی کی تعمیر پر 30 اکتوبر تک پابندی

وارانسی: نیشنل گین تریبونل( این جی ٹی) نے اتر پردیش کے ہندو مذہبی شہر وارانسی میں ٹینٹ سٹی کی تعمیر پر 30 اکتوبر تک پابندی لگا دی ہے۔ وارانسی کے تشار گوسوامی کی جانب سے اس پروجیکٹ پر اعتراض کرتے ہوئے این جی ٹی میں ایک مقدمہ دائر کیا گیا تھا، جس کی سماعت کرتے […]

image

کجریوال نے دہلی کے عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل متعارف کرایا

نئی دہلی۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے دہلی کے عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک واٹس ایپ چینل متعارف کرایاہے۔دہلی کے شہری اب ان کے واٹس ایپ چینل کے ذریعے وزیر اعلیٰ تک براہ راست پہنچ سکتے ہیں۔ دہلی کے باشندے اب دہلی حکومت کی کامیابیوں، نئے پروگراموں، اقدامات، اور پردے […]

image

چندرابا بو سے جیل میں بیوی کی ملاقات

حیدرآباد :اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں گرفتار آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو سے آج راجمندری جیل میں ان کی بیوی بھونیشوری اور بہو برہمنی نے ملاقات کی۔محکمہ محابس کے ڈی آئی جی نے اسی دوران واضح کیاکہ جیل میں چندرابابو کو تمام طرح کی سیکوریٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے […]

image

یہ سیشن چھوٹا ہے، لیکن وقت کے لحاظ سے بہت بڑا

نئی دہلی :پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس سے قبل میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اگرچہ یہ سیشن وقت کے لحاظ سے مختصر ہے لیکن اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ یہ سیشن تاریخی فیصلوں کا سیشن ہے۔ پارلیمنٹ کا 75 سال کا سفر ایک متاثر کن لمحہ ہے۔ پارلیمنٹ […]

image

گجرات کے کھیڑا ضلع میں مندر سے نکالی جا رہی ’شیو یاترا‘ کے دوران تشدد

گاندھی نگر: گجرات کے کھیڑا ضلع کے ٹھاسرا میں ایک مندر سے نکالی جا رہی ’شیو یاترا‘ کے دوران تشدد کی آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس نے دونوں فرقوں کے علاوہ کانسٹیبل کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس سلسلہ میں 11 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالات پر […]

image