Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی میں آلودگی کے باعث پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند

نئی دہلی :دہلی کی وزیر تعلیم آتشی نے جانکاری دی ہے کہ آلودگی کی سطح لگاتار اونچی بنی ہوئی ہے، اس لیے دہلی میں پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند رہیں گے۔ ساتھ ہی درجہ 6 سے درجہ 12 کے لیے اسکولوں کو آن لائن کلاس چلانے کا متبادل دیا گیا ہے۔اس سے قبل دہلی […]

image

محبوبہ مفتی بارہمولہ کے مہلوک پولیس اہلکارکے گھر پہونچیں

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے بارہمولہ کے مہلوک پولیس اہلکار کی بچی کو سول انتظامیہ میں نوکری فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے مہلوک پولیس ہیڈ کونسٹیبل کو ایک ایماندار شخص قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے گھر کی […]

image

وسندھرا راجے سندھیا کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کااشارہ

جے پور: راجستھان سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے اعلان کے بعد انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ دریں اثنا، تجربہ کار بی جے پی رہنما اور سابق وزیر اعلی وسندھرا راجے سندھیا نے سیاست کو خیرباد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ وسندھرا راجے کے حامی بی جے پی پر زور […]

image

خدا کو خوش کرنے کے لیے پٹاخے پھوڑنے کا حکم نہیں۔کیرالہ ہائی کورٹ

کوچی۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا، ’’حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر چھاپے ماریں اور تمام مذہبی مقامات پر […]

image

دہلی میں بڑھتی آلودگی سے وزیر ماحولیات گوپال رائے فکرمند

نئی دہلی :دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ کناٹ پلیس پر اسموگ ٹاور کو بند کرنا سپریم کورٹ اور دہلی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔گوپال رائے نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے انہوں نے مرکزی وزیر ماحولیات کو ایک خط لکھ […]

image

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیےاے آئی ایم آئی ایم کی پہلی فہرست جاری

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے بالآخر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ مجلس کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے جمعہ کو پارٹی ہیڈکوارٹر دارالسلام میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 6 اسمبلی حلقوں سے مجلسی امیدواروں کا اعلان کیا۔اسدالدین اویسی […]

image

محمد علی جوہر ٹرسٹ کےنام نیاسرکاری فرمان

رام پور: جیل میں بند اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کے نام نیا فرمان جاری کر سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول کو خالی کر نے کا حکم دیا گیا ہے۔نوٹس چسپاںعمارت کو ایک ہفتہ کے اندر خالی کرکرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں حکومت کی طرف […]

image

کیجریوال نےای ڈی کے نوٹس کو غیر قانونی قراردیا

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے انہیں طلبی کے لیے جو نوٹس بھیجا ہے وہ غیر قانونی ہے، لہذا مرکزی ایجنسی کو اپنا وہ نوٹس واپس لینا چاہئے۔ خیال رہے کہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے کیجریوال […]

image

دہلی حکومت کے ایک اور وزیر راج کمار آنند کے گھر پر ای ڈی کاچھاپہ

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی حکومت کے ایک اور وزیر راج کمار آنند کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ای ڈی کی ٹیم سول لائنز میں وزیر کی سرکاری رہائش گاہ سمیت 9 مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ای ڈی کی ٹیم راج کمار آنند کے کاروبار سے متعلق معاملے میں […]

image

بہار میں کشتی حادثہ میں20 افراد کے غرقاب ہونے کا اندیشہ

سارن۔ آج شام بہار میں سارن ضلع کے مانجھی تھانہ میں مٹیار گھاٹ کے قریب کشتی الٹنے سے 20 افراد ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی، تلاش شروع کردی۔ ندی سے اب تک تین افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیںجبکہ تین دیگر افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ تقریباً […]

image