
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی کی جانب سے جاری پریس بیانیہ کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر نمبر 9 کے ذریعے حج اخراجات کی پہلی قسط 81,800 روپے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اور اب پہلی قسط 15 فروری 2024 تک […]
رام پور: رہائشی زمین کو زرعی زمین بتا کر کم اسٹیمپ ڈیوٹی لگانے کے معاملے میں رامپور انتظامیہ نے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کے نام 1.68 کروڑ روپئے کی وصولی کا نوٹس بھیجا ہے۔ یہ نوٹس انہیں ہردوئی جیل میں بھیجا گیا ہےجہاںوہ قید ہیں۔واضح ہو کہ عبداللہ اعظم فی الحال […]
کولکاتہ:مغربی بنگال میں خاتون قیدیوں کے حاملہ ہونے کا حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس تعلق سے کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ایک مفاد عامہ عرضی پر سماعت کی اور اسے ایک سنگین معاملہ بتایا۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے سامنے پیش اس عرضی میں بتایا گیا ہے کہ جیلوں میں اپنی سزا کاٹنے […]
بھوپال :مدھیہ پردیش کے اجین میں گزشتہ سال غیر قانونی طریقے سے توڑے گئے مکان پر ہائی کورٹ نے افسران کو سخت پھٹکار لگائی ہے اور متاثرہ کو 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے مکان توڑنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی دی ہے۔موصولہ اطلاع کے مطابق […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں پٹاخے کی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکے کے بعد کانگریس نے جارحانہ موقف اختیار کیا ہے اور ہردا کے کانگریس کے ایم ایل اے آر کے دوگنے سُتلی بم کا ہار پہن کر اسمبلی پہنچے۔منگل کو ہردا کے مگردھا روڈ کے قریب واقع بیرا گڑھ میں پٹاخے کی […]
حیدرآباد:تلنگانہ کی گورنر تملسائی سندرراجن نے آج تلنگانہ کی گزشتہ حکومت یعنی ٹی آر ایس پر ریاست کو قرضدار بنانے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے تلنگانہ اسمبلی میں مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ حکومت کی ناکامیوں اور خامیوں کا تذکرہ کیا۔ گونر نے کہا کہ پہلے کی حکومت کو عوام نے ایک […]
چنئی :تمل ناڈو میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے سے 6 خاتون مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔یہ واقعہ تمل ناڈو میں اوٹی کے پاس لوڈیل میں آج اس وقت پیش آیا جب تما م خواتین گھر کی تعمیر کے کام میں مصروف تھیں ۔ ہلاک شدگان کی شناخت شکیلہ، سنگیتا، بھاگیہ، اوما، متھولکشمی اور […]
بھوپال۔ایک ٹیلر کے ساتھ مارپیٹ کرنے والے لوگوں کے ایک گروپ کو روکنے کی کوشش کرنے والے امام کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کے بعد مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔کشیدگی میں اس وقت اضافہ ہوگیاجب ہندو اورمسلمان کمیونٹی کے لوگوں بڑے تعداد میں پولیس اسٹیشن کے باہر ایک دوسرے کے آمنے […]
باغپت : اتر پردیش کے باغپت میں لکشا گرہ اور مزار تنازع پر اے ڈی جے عدالت نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ عدالت نے ہندو فریق کو مالکانہ حق دیا ہے۔ اس میں ہندو فریق کو 100 بیگھہ زمین اور مزار ملا ہے۔ یہ کیس گزشتہ 50 سالوں سے عدالت میں چل رہا تھا۔اتر پردیش […]
ہردا: مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں ایک پٹاخہ فیکٹری میں متعدد دھماکوں کے ساتھ زبردست آگ لگ گئی۔ یہ دھماکے اس قدر شدید تھے کہ آس پاس کی عمارتیں لرز گئیں۔ کچھ عمارتوں کے منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ آگ نے قریبی گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں […]