
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی کے ایک رہنما کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے انہیں گولی مار دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ پٹنہ شہر کے عالم گنج تھانہ علاقے کے بجرنگ پوری میں پیش آیا۔ مقامی بی […]
نئی دہلی : دہلی کی عآپ حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس مرتبہ یومِ آزادی کے موقع پر 15 اگست کوچھترسال اسٹیڈیم میں ریاستی وزیر آتشی ہی پرچم کشائی کریں گی۔ دہلی حکومت میں کابینہ وزیر گوپال رائے نے اس سلسلے میں جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کو تیاریوں سے متعلق حکم نامہ بھی جاری […]
جہان آباد:آج یعنی 12 اگست کو ساون کا چوتھا پیر ہے اور بہار کے جہان آباد میں اتوار کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ مخدوم پور کے وناور میں بابا سدھیشور ناتھ مندر کے باہر بھگدڑ میں آٹھ افراد کی موت کی خبر ہے ۔ یہ تمام لوگ آج پیر کو پانی چڑھانے […]
بلاس پور: چھتیس گڑھ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی مدت کے دوران ہیلتھ ورکرز کے طور پر 6 ماہ تک خدمات انجام دینے والے کارکنوں کو سرکاری بھرتی میں 10 نمبر بونس دینے کی ہدایت دی۔ ریاستی حکومت نے تین سال پہلے اس کا اعلان کیا تھا، لیکن فائدہ نہیں دیا جا رہا […]
نئی دہلی :دہلی میونسپل کارپوریشن کو ابھی تک درج فہرست ذات سے میئر نہیں مل سکا ہے۔ اس کو لے کر عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان ایک بار پھر مسلسل الزامات اور جوابی الزامات کا دور شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں بی جے پی نے اس معاملے میں ایل […]
حیدرآباد:تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹی وکرمارک نے اسمبلی میں 2024-25 کے لیے 2.91 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ گزشتہ سال دسمبر میں کانگریس حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا مکمل بجٹ ہے۔ اپنے اس پہلے بجٹ میں کانگریس حکومت نے اہم تبدیلیاں کی ہیں اور […]
شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہان پور میں آن لائن لوڈو گیم کھیلتے کھیلتے ایک لڑکی سے دوستی کے بعد نوجوان کے خاتون کے گھر پہنچ کر فحش ویڈیو بنانے اور مبینہ عصمت دری کئے جانے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔اڈیشنل ایس پی منوج کمار اوستھی نے جمعرات کو یواین آئی کو بتایا کہ […]
نئی دہلی :دہلی میں بجلی بل کے اضافہ کو لے کر آج دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں سبھی ضلع کانگریس کمیٹیوں نے ریاست گیر سطح پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پوری دہلی میں 55 سے بھی زیادہ چوراہوں اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کانگریس کارکنان نے دہلی حکومت کے ذریعہ بجلی کمپنیوں […]
لکھنئو:اترپردیش میں پیر لیک کے ایک معاملے میں بی جے پی کی دو اتحادی پارٹیوں کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوا ہے۔ لکھنؤ کی اسپیشل گینگسٹر کورٹ نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے رکن اسمبلی بیدی رام اور نشاد پارٹی کے ایم ایل اے وپل دوبے کے خلاف یہ […]
لکھنو: اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ٹینکر اور ایک ڈبل ڈیکر بس کے درمیان ٹکر میں 18 مسافروں کی موت ہو گئی، جب کہ 30 سے زیادہ لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ڈبل ڈیکر بس بہار کے سیتامڑھی سے دہلی جا رہی تھی۔ صبح تقریباً ساڑھے […]