Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے یوپی مدرسہ بورڈ چیئرمین کا وزیر اعلیٰ یوگی کو مکتوب

لکھنئو:اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط ریاست کے غیر منظور شدہ مدارس کے تعلق سے لکھا گیا ہے اور گزارش کی گئی ہے کہ گزشتہ سال جو مدارس کا سروے ہوا ہے اس تعلق سے کوئی پیش رفت […]

image

ڈوڈہ میں اندوہناک سڑک حادثہ 38 مسافروں کی موت

جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع […]

image

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں بڑا حادثہ

ترکاشی: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ہفتہ کی دیر رات ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ برہماکھل۔یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا سے ڈنڈالگاؤں تک نیویوگا کمپنی کی زیر تعمیر سرنگ کا 50 میٹر حصہ دھنس گیا۔ تقریباً 40 کارکن سرنگ کے اندر پھنسے ہوئے ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ حادثہ لینڈ […]

image

بہارمیں 75فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار

پٹنہ :بہار میں 75 فیصد ریزرویشن کا راستہ ہموار ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ریزرویشن بل اسمبلی کے بعد قانون ساز کونسل سے بھی پاس ہو گیا ہے جو کہ ریزرویشن کا مطالبہ کر رہے لوگوں کے لیے خوش آئند ہے۔ نتیش حکومت نے ذات پر مبنی ریزرویشن کو 50 فیصد سے بڑھا کر 65 […]

image

بہار اسمبلی میں ریزرویشن کا دائرہ 75 فیصد کرنے کا بل پاس

پٹنہ :بہار اسمبلی میں نتیش حکومت کے ذریعہ پیش ریزرویشن ترمیمی بل کو آج برسراقتدار اور حزب مخالف طبقہ نے اتفاق سے پاس کر دیا۔ دو دن قبل نتیش کابینہ سے اسے منظوری ملی تھی۔ اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے کچھ اراکین اسمبلی نے چار ترامیم کی تجویز پیش کی تھی، لیکن وجئے چودھری […]

image

ریزرویشن ترمیمی ایکٹ پر بحث کے دوران نتیش نے مانجھی کو سنائی کھری کھوٹی

پٹنہ : جمعرات کو بہار اسمبلی میں ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ وزیراعلی نتیش کمار اچانک سابق وزیراعلی جیتن رام مانجھی پر برس پڑے اور انہیں جم کر کھری کھوٹی سنائی۔ دراصل یہ واقعہ ریزرویشن ترمیمی ایکٹ میں کی گئی ترمیم پر بحث کے دوران پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب […]

image

بہار کی ایک تہائی آبادی غریب -اقتصادی سروےاسمبلی میں پیش

پٹنہ: بہار میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کی رپورٹ منگل کو اسمبلی میں پیش کی گئی۔ اس دوران اقتصادی سروے بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ریاست میں عام ذاتوں (جنرل کٹیگری) کے 25.09 فیصد لوگ غریب ہیں جبکہ درج فہرست ذات کے 42.93 فیصد لوگ […]

image

دیر سے دروازہ کھولنے پر بیوی کا قتل

لکھنو: لکھنو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔یہاں دیر سے دروازہ کھولنے پر کپڑا تاجر نے بیوی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا ۔واقعہ کے بعد ملزم شوہر نے فلیٹ کو اندر سے بند کردیا اور کھڑکی سے چھلانگ لگادی ۔ اس دوران اس کے سرپر چوٹ آئی ۔ وہ فی الحال […]

image

دہلی میں آلودگی کے باعث پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند

نئی دہلی :دہلی کی وزیر تعلیم آتشی نے جانکاری دی ہے کہ آلودگی کی سطح لگاتار اونچی بنی ہوئی ہے، اس لیے دہلی میں پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند رہیں گے۔ ساتھ ہی درجہ 6 سے درجہ 12 کے لیے اسکولوں کو آن لائن کلاس چلانے کا متبادل دیا گیا ہے۔اس سے قبل دہلی […]

image

محبوبہ مفتی بارہمولہ کے مہلوک پولیس اہلکارکے گھر پہونچیں

سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے بارہمولہ کے مہلوک پولیس اہلکار کی بچی کو سول انتظامیہ میں نوکری فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے مہلوک پولیس ہیڈ کونسٹیبل کو ایک ایماندار شخص قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے گھر کی […]

image