
قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کے مسلہ نے سنگین شکل بھی اختیار کر لی ہے۔ اے کیو آئی سی این کے مطابق جمعرات کی صبح قریب 7 بجے اوکھلا میں سب سے زیادہ اے کیو آئی 551 درج کیا گیا۔ وہیں آنند وِہار بھی اس سے زیادہ پیچھے نہیں رہا، یہاں کا اے کیو آئی […]
نئی دہلی :دہلی میٹرو نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔ دہلی میٹرو کے ترجمان نے کہا کہ میٹرو کی آفیشل ویب سائٹ کی مدد سے اس سروس کے لیے رائیڈ بک کی جا سکتی ہے۔دہلی میٹرو کے منیجنگ ڈائریکٹر […]
نئی دہلی :دہلی میں فضائی آلودگی ‘سنگین’ سطح پر برقرارہے-بدھ کو لگاتار چوتھے دن یہاں کی حالت ‘سنگین’ زمرے کے قریب ہی رہی۔ حالانکہ مجموعی طور سے دیکھا جائے تو یہ ‘انتہائی خراب’ زمرے میں درج کیا گیا۔ آج صبح میں وزیر پور کا اے کیو آئی 421، بوانا کا 409، نیو موتی باغ کا […]
دیپک شرما نئی دہلی۔ دہلی کے لوگ ایک بار پھر آلودگی کی سے بھری دیوالی منانے پر مجبور ہیں۔ بدھ کی صبح دہلی-این سی آر کے کچھ علاقوں میں اے کیو آئی 350 سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ دیوالی سے پہلے دہلی کا یہ حال ہے، تو سوچئے دیوالی کے اگلے دن راجدھانی میں کیا […]
موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی کئی بیماریوں کا خطرہ بھی پیدا ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر دہلی میونسپل کارپوریشن ایلرٹ موڈ میں ہے۔ ڈینگو اور ملیریا جیسی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے، ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے نے پیر کو پانی بھرے علاقوں میں مچھروں سے بچاؤ کی دوا […]
اتر پردیش کے بلند شہر میں سکندر آباد علاقہ کی آشا پوری کالونی میں آکسیجن گیس سلنڈر دھماکہ ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ دو منزلہ عمارت زمیں بوس ہوگئی۔ اس دردناک حادثہ میں شوہر بیوی سمیت 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے جس میں 3 خواتین شامل ہیں۔ جبکہ 10 زخمیوں کو […]
سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے 6 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے کرہل سیٹ پر تیج پرتاپ کو اتارا ہے۔ اکھلیش اس سیٹ سے 2022 میں رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ جب وہ لوک سبھا انتخاب 2024 میں […]
عام آدمی پارٹی کی دہلی حکومت نے کابینہ کی میٹنگ میں تمام بس مارشلوں اور سیول ڈیفنس والینٹیئرز کی ملازمتوں کو باقاعدہ بنانے سے متعلق تجویز پاس کی۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے کہا کہ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل ایز اور بس مارشل کے سامنے کابینہ کی […]
اتر پردیش کے مرزا پور میں جمعرات کی دیر رات ایک دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھدوہی ضلع سے بنارس جانے والے 13 لوگوں کو لے کر آر ہے ایک ٹریکٹر کو پیچھے سے بے قابو ٹرک نے زوردار ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں 10 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 3 لوگ شدید طور […]