
لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے گریٹر نوئیڈا کی عدالت میں اکھلیش یادو کے خلاف درج فوجداری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے اکھلیش یادو کے خلاف جاری کیس پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے […]
بلرامپور: اترپردیش میں ہند۔نیپال سرحد سے متصل بلرامپور ضلع کے سہیلوا وائلڈ لائف ریزرو ریجن سے منسلک رہائشی دیہی علاقوں میں جنگل سے بھٹک کر آئے آدم خورچیتے کے حملوں میں گذشتہ ماہ سے اب تک پانچ بچوں کی جان جانے سے مقامی افراد خوفزدہ ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ضلع ریجنل فوریسٹ […]
نئی دہلی: سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے رام پور کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھالیکن وہاں انہیں یوپی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے آپ ہائی کورٹ […]
سرینگر: وادی کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان جبکہ ایک پرانی تحصیل عمارت خاکستر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے صراف کدل علاقے میںدرمیانی شب میںآگ کی ایک واردات میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان پہنچا۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا […]
تھانے:مہاراشٹر کے تھانے ضلع ایک اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تھانے پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کا بتایا جا رہا ہے۔ جب ضلع کے مرباد تعلقہ کے ویلو گاؤں میں ملزم نے اپنی ماں کو درانتی سے مارڈالا۔اظلاعات کے مطابق ملزم بیٹے اور اس کی ماں میں اکثر گھریلو مسائل […]
پٹنہ: بہار حکومت نے اب اردو اسکولوں میں یوم جمعہ یعنی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا ہے، یعنی بہار کے جن علاقوں میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے، یعنی وہ اکثریت میں ہیں، وہاں اب جمعہ کے دن ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔اس فیصلے میں واضح طور پر ہدایت دی گئی ہے کہ […]
سدھارتھ نگر(یوپی): اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں واقع سمے ماتا مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ قصبہ کے چیئرمین دھرم راج نے کہا ہے کہ چونکہ سیدہ خاتون مسلمان ہیں اور گوشت خور ہیں اس لیے […]
نینی تال :اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے کوٹا باغ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں اتر پردیش کے رام پور ضلع کے پانچ نوجوانوں کی المناک موت ہو گئی۔پولیس نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے سشیلا تیواری اسپتال بھیج دیا ہے۔کالاڈھونگی پولیس اسٹیشن کے انچارج نندن سنگھ راوت کے […]
مرزاپور:اتر پردیش کے مرزاپور میں ادلہاٹ تھانہ علاقہ میں سیکیا واقع پٹرول پمپ کے پاس ٹریلر نے کار کو ٹکر مار دی جس سےکار میں سوار 4 افراد کی موت ہو گئی اور دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو بی ایچ یو ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری […]
جے پور :راجستھان میں 199اسمبلی سیٹوں کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ 1862 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قیدہو گئی ،اطلاعات کے مطابق اس انتخاب میں 68.24فیصد افراد نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس انتخاب میں اصل مقابلہ کانگریس اور بی جے پی کے درمیان ہے۔ دونوں ہی […]