Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر موہن یادو کی حلف برداری

بھوپال: موہن یادو نے بدھ کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ ان کے ساتھ جگدیش دیورا اور راجندر شکلا نے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس طرح مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ کے ساتھ اب دو نائب وزرائے اعلیٰ ہوں گے۔ موہن یادو کی حلف برداری کی […]

image

یوپی میں کوچنگ ادارے 8بجےرات کےبعد بھی کھل سکیں گے

لکھنؤ: اتر پردیش حکومت نے 30 اگست کا اپنا حکم واپس لے لیا ہے جس میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ نے رات 8 بجے کے بعد لڑکیوں کی کلاسز پر پابندی عائد کی تھی۔ اسپیشل سکریٹری اکھلیش کمار مشرا کے دستخط شدہ نیا حکم سابقہ ​​رہنما خطوط کی وسیع پیمانے پر تنقید کے بعد آیا ہے۔ […]

image

نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈقصوروار

لکھنئو:اتر پردیش کے سونبھدر ضلع واقع دُدّھی سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو نابالغ سے عصمت دری کے ایک معاملے میں منگل کے روز ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے قصوروار ٹھہرا دیا ہے۔ عدالتی حکم کو پیش نظر رکھتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی کو جیل بھیج دیا گیا […]

image

موہن یادو مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب

بھوپال: مدھیہ پردیش میں نئے وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ موہن یادو کو ریاست کا نیا وزیر اعلیٰ بنایا گیا ہے۔ موہن یادو کو آج لیجسلیچرکی پارٹی میٹنگ میں پارٹی لیڈر منتخب کیا گیا۔حسب توقع شیو راج سنگھ چوہان کو اس باروزیر اعلیٰ نہیں بنایا گیا ۔لیکن یہ بعید از […]

image

کار میں آگ لگنے سے 8افراد اجاں بحق

لکھنؤ: اترپردیش کے بریلی۔نینی تال ہائی وے پر ہفتہ کی آدھی رات کو ایک ڈمپر سے ٹکرانے کے بعد ایک کار میں بھیانک آگ لگ گئی اور کار میں سوار 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بریلی میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس بہیڑی جا رہے تھے۔ ڈمپر میں پھنسی گاڑی جلتی […]

image

یوپی میں ”رام رام“ کا جواب نہیں دینے پر ٹیچر برطرف

ہاتھرس:ایک طالب علم کی جانب سے کہے گئے ”رام رام“ کا جواب دینے سے انکار کرنے پر اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیچر کو برطرف کردیاگیاہے۔ خبر کے مطابق اترپردیش کے ہاتھرس واقع صائمہ منصور پبلک اسکول میں 5دسمبر کے روز یہ واقعہ پیش آیاہے۔ نویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے […]

image

تلنگانہ میں خواتین کے لیے مفت بس سروس شروع

حیدرآباد: تلنگانہ میں اپنی انتخابی ضمانت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ریاست کی نئی کانگریس حکومت نے خواتین کے لیے مفت بس سروس شروع کی ہے۔ تاہم، ریاست کی اقتصادی حالت کو دیکھتے ہوئے، نئی حکومت کے لیے اپنے تمام پری پول وعدوں کو پورا کرنا ایک بڑا مالی چیلنج ہوگا۔ کالج کی طالبہ سارہ […]

image

وشنو دیو سہائے ہوں گے چھتیس گڑھ کے نئے وزیراعلیٰ

رائے پور: وشنو دیو سہائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ یہ فیصلہ اتوار کو بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں کیا گیا۔ پہلے ہی یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ اگر بی جے پی 2003 سے 2018 تک تین بار وزیر اعلیٰ رہ چکے رمن سنگھ کو نہیں منتخب […]

image

تلنگانہ کےوزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے قلمدان تقسیم کر دئے

حیدرآباد: تلنگانہ کےنئے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اپنے وزراء میں قلمدان تقسیم کر دئے۔ نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرمارکا کومالیات کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ دڈیلا سریدھر بابو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعت کی وزارتیں سنبھالیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ، جنرل ایڈمنسٹریشن اور امن و امان کو […]

image

ممتا بنرجی کی اقلیتی طبقہ سے متحد رہنے کی اپیل

نئی دہلی : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو ریاست کے اقلیتی طبقہ سے متحد رہنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی طرح کی تقسیم سے بی جے پی کو مضبوط ہونے میں مدد ملے گی۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’بہت منفی تشہیر ہو رہی ہے۔ اس […]

image