
چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے دوران آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو ’’کوٹائی امیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ 2024‘‘ سے نوازا۔ محمد زبیر تمل ناڈو کے کرشنا گری ضلع کے ڈنکانکٹّوئی کے رہنے والے ہیں۔محمد زبیر کودیئے گئے سپاس نامے میں کہا […]
نئی دہلی: دہلی میں جمعہ کو ایک عمارت میں آگ لگنے سے 9 ماہ کے شیر خوار سمیت چار افراد کی موت ہو گئی، جبکہ دو دیگر جھلس کر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی شناخت پرتھم سونی، (17)رچنا28)، )گوری سونی 40) )اور روہی (نو ماہ) کے طور پر کی […]
پٹنہ۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جے ڈی(یو) نے جمعہ کے روزدے کر کہاکہ پارٹی ”مضبوطی سے انڈیااتحادکے ساتھ“ ہے لیکن وہ چاہتی ہے کہ کانگریس اتحاد کے شراکت دار وں او رسیٹوں کی تقسیم میں ”خودشناسی“ کرے۔ریاستی جے ڈی (یو) صدر امیش سنگھ کشواہا نے ایک بیان دیتے ہوئے اان کی افواہوں […]
پٹنہ: بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمارراشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو نےاور ایک بار پھربی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میںجنتادل یواور بی جے پی کی بات چیت کا آخری دور جاری ہے اور اسے اگلے ہفتہ قطعیت دے دی […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کی ایک عورت نے شادی کے 8ماہ بعد صرف اس وجہ سے طلاق کی درخواست داخل کردی کہ اس کا شوہر اسے ہنی مون کے لئے گوا لے جانے کے بجائے اپنے ماں باپ کے ساتھ اسے وارانسی اور ایودھیا (یوپی) لے گیا۔طلاق کی درخواست کونسلنگ مرحلہ میں زیرالتوا […]
رام پور : اترپردیش میں ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ نے سابق وزیر اور ایس پی لیڈر اعظم خان کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے دو سال کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ یہ معاملہ 2019 کے لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران نفرت انگیز تقریر سے متعلق […]
نئی دہلی :اترپردیش میں مئو صدر سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آرمس ایکٹ معاملے میں عباس انصاری کی گرفتاری پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو نوٹس جاری […]
رام پور۔ اہلکاروں نے بتایاکہ کوسی ندی کے سیلابی میدان کو رہائشی سرگرمیوں میں مبینہ بدلنے کی مجرمانہ سازش اوردھوکہ دھڑی میں آئی پی سی کی دفعات کے تحت سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کے خلاف ایک ایف ائی آر درج کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ لیکھ پال سنجے گانگوار […]
نئی دہلی : جمعرات کی رات شمال مغربی دہلی کے پیتم پورہ علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک ہی خاندان کے سات افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ میں جھلسنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہوگئی ۔ بتایا […]
اورنگ آباد : بہار کے اورنگ آباد میں کار پارکنگ کے تنازع میں ہوئی فائرنگ اور مار پیٹ میں چار افراد کی موت واقع ہو گئی۔ یہ واقعہ نبی نگر تھانہ علاقہ کے ٹیٹیریا موڑ کے قریب پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چائے ناشتے کی دکان کے سامنے کار پارکنگ کو لے کر دکاندار […]