نئی دہلی :آج ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ اس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی سخت تنقید کی۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ’’میں 22 جنوری کو کالارام مندر گیا تھا۔ 23 جنوری کو ناسک میں کہا […]
ممبئی : عید الاضحی کے موقع پر ذبیحہ کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسلکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ،گؤ کشی کے نام پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، اگرکسی کو کوئی شبہ ہے […]
جے پور: لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر سخت تبصرے میں، آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے جمعرات کو حکمراں بی جے پی کو “تکبر” اور اپوزیشن انڈیا بلاک کو “رام مخالف” ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔جے پور کے قریب کنوٹا میں ’رامرتھ ایودھیا یاترا درشن پوجن سماروہ‘ میں خطاب کرتے ہوئے، آر […]
ممبئی: وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے وقف بورڈ کو 10 کروڑ روپے کا فنڈ دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔وی ایچ پی لیڈر گووند شینڈے نے کہا کہ ریاستی حکومت کا یہ فیصلہ انتہائی افسوس ناک ہے اور اگر ہندوتوا کی وراثت کو آگے بڑھانے والی حکومت […]
نئی دہلی :نیٹ کے امتحان میں مبینہ پیپر لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق درخواستوں پر جمعہ (14 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے نیٹ امتحان منعقد کرنے والی ایجنسی ’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) کو نوٹس جاری کیا ہے اور سی بی آئی کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی درخواست […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے شیو مندرکو منہدم کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی تعطیل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔دراصل دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی کو جمنا کے ڈوب علاقہ واقع […]
نئی دہلی: اگنی پتھ اسکیم کے تحت اگنی ویروں کے تقرر پر این ڈی اے کی حلیف جماعتوں کے اعتراض کے بعد مرکز نے نقائص کو دور کرنے اور مسلح افواج میں مختصرمدتی تقررات میں تبدیلیاں کرنے کا وعدہ کیا۔اب یہ باور کیا جاتا ہے کہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت نے […]
بنگلور:کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر بی ایس یدی یورپّا کے خلاف بنگلورو کی عدالت نے آج پوسکو معاملے میں غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ ان کے خلاف ایک نابالغ لڑکی سے جنسی استحصال کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ عدالت نے یہ غیر ضمانتی گرفتاری وارنٹ اس کیس […]
نئی دہلی :اجیت ڈووال ایک بار پھر ملک کے قومی سلامتی مشیر یعنی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر (این ایس اے) مقرر کیے گئے ہیں۔ یہ تیسری بار ہے جب انھیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ جمعرات کو اس سلسلے میں خبریں سامنے آئیں اور ساتھ ہی یہ خبر بھی موصول ہو رہی ہے کہ پی […]
ممبئی :ممبئی کی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ آئس کریم کے اندر سے کٹی ہوئی انسانی انگلی نکلی ہے۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے آن لائن آئس کریم آرڈر کیا تھا۔ خاتون نے اس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کرائی۔یہ واقعہ ممبئی کے ملاڈ علاقے کا […]