
بیروت: اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کی رات جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے میزائل پلیٹ فارم پر زبردست حملہ کیا۔ لبنانی فوجی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔فوجی ذرائع (جنہوں نے نام ظاہر نہیں کیا) نے اطلاع دی کہ متعدد اسرائیلی جنگی طیاروں نے آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں 15 فضائی حملے کیے، […]
بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر اُجین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں دن کے اجالے میں ایک خاتون کی عصمت دری کی گئی۔ چونکا دینے والا واقعہ کے دوران، کچھ لوگ جو موقع پر موجود تھے، نہ صرف خاموش تماشائی بنے رہے بلکہ انہوں نے اس وحشیانہ عمل کی ویڈیو بنائی، […]
جبل پور: مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آج اوور نائٹ ایکسپریس کے دو ڈبے پٹری سے اتر گئے تاہم ٹرین کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔مغربی وسطی ریلوے زون کے تعلقات عامہ کے افسر کے مطابق، حادثہ جبل پور اسٹیشن […]
نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل کا جائزہ لینے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو اب تک اداروں اور عوام کی جانب سے 8 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع نے یہ بات بتائی۔کمیٹی کی میٹنگ میں تین وزارتوں شہری امور، روڈ ٹرانسپورٹ اور ریلویز نے قانون سازی کے مضمرات پر پریزنٹیشن دیئے۔ وزارتِ شہری امور نے […]
کھنڈوا:مدھیہ پردیش کے کھنڈوا ضلع میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد پر بھیڑیے نے حملہ کر دیا۔ اہل خانہ کی چیخ و پکار پر محلے دار اور دیگر لوگ موقع پر پہنچ گئے اور بھیڑیے کو بھگا دیا۔خیال رہے کہ یوپی کے بہرائچ میں بھیڑیوں نے 35 گاؤں سے زیادہ کے باشندگان میں دہشت […]
نئی دہلی۔ وقف (ترمیمی) بل پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی جے پی سی کی جمعہ کو منعقدہ چوتھی میٹنگ میں بھی زبردست ہنگامہ ہوا۔ میٹنگ میں شرکت کرنے والے مسلم تنظیموں کے نمائندوں نے بل کی ضرورت اور اس کی دفعات پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کی۔ وہیں، اپوزیشن […]
عالمی شہرت یافتہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ اور ان کے ساتھی مرد پہلوان بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ہریانہ اسمبلی انتخاب سے عین قبل ان دونوں کھلاڑیوں کی کانگریس میں شمولیت بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ونیش پھوگاٹ ہریانہ اسمبلی انتخاب میں […]
لکھنؤ:پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے خاندان نورو کی 13 بیگھہ زمین یعنی دشمن کی جائیداد (اینمی پراپرٹی)نیلام کر دی گئی ہے۔ تین لوگوں نے اس پراپرٹی کی قیمت 1.38 کروڑ روپے لگائی ہے۔ کھسرہ نمبر آٹھ کی اراضی کی ای نیلامی کا عمل صبح گیارہ بجے سے رات نو بجے تک جاری رہا۔ […]
نئی دہلی:جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خاں نے آسام کے بار پیٹا ضلع کے 28 بنگالی زبان بولنے والےمسلمانوں کو ’فارنر ٹریبونل‘ کی جانب سے غیر ملکی قرار دیئے جانے کےبعد حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ’’ حراست میں لیے گئے مسلمانوں […]
حیدرآباد: تلنگانہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ نقصان کھمم، بھدرادری کوٹھاگودم، مہیبوباد، سوریاپیٹ، نلگنڈا اور دیگر اضلاع میں شدید نقصان پہنچا ہے۔ ریاستی حکومت کے ابتدائی اندازے کے مطابق تباہ کاریوں کے […]