
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ حاجی نورالاسلام کا آج دوپہر انتقال ہو گیا۔ وہ کافی وقت سے لیور کے کینسر میں مبتلا تھے اور آخری سانس انھوں نے اپنے گھر پر ہی لی۔ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بشیرہاٹ سے وہ لوک سبھا انتخاب 2024 میں منتخب ہوئے تھے۔ 61 سالہ حاجی […]
سرینگر:جموں و کشمیر اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ شروع ہو گئی۔ اس مرحلے میں چھ اضلاع کی 26 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی، جن میں سے تین اضلاع جموں ڈویژن اورتین اضلاع وادی میں ہیں۔ اس مرحلے کے نمایاں امیدواروں میں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جمو ں و کشمیر کانگریس کے […]
نیویارک : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اتوار کو نیویارک میں رومانیہ کی وزیرخارجہ لومینیکا سے ملاقات کی۔میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تعاون کے مختلف شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔ بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی […]
بدلاپور: بدلاپورآبروریزی معاملے میں ملزم اکشے شندے پولیس حراست میں مارا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے پولیس پر گولی چلانے کی کوشش کی تھی جس کے بعد جوابی کارروائی میں اسے گولی لگ گئی۔ اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گیا۔ زخمی حالت میں ملزم کو اسپتال لے جایا گیا […]
नई दिल्ली, 24 सितंबर 2024: वक्फ संशोधन विधेयक 2024 के मामले में अब इस्लामिक मिल्लत दरगाह और देवबंदी के रूप में दो हिस्सों में बंटती हुई नजर आ रही है। ऑल इंडिया उलेमा मशाइख बोर्ड व ऑल इंडिया सूफी सज्जादानशीन काउंसिल के उपाध्यक्ष शाह अम्मार अहमद अहमदी उर्फ नय्यर मियां ने घटना की निंदा की […]
نئی دہلی :24؍ستمبر ،2024: وقف ترمیمی بل 2024؍کے معاملہ میں اب ملت اسلامیہ ہند درگاہی اور دیوبندی کی شکل میں دو حصوں میں تقسیم ہوتی نظر آ رہی ہے ۔خانقاہ حضور شیخ العالم علیہ الرحمہ کے سجادہ نشین اور آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے نائب صدرشاہ […]
ویشالی: بہار کے ویشالی پارلیمانی حلقے سے رکن پارلیمنٹ وینا دیوی کے بیٹے راہل راج کی پیر کی شام مظفر پور ضلع کے سرایا علاقے کے قریب نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر موت ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کے بعد راہل کو فوری طور پر قریبی سرکاری اسپتال لے جایا گیا، جہاں اسے […]
آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرابابو نائیڈو نے پیر کو عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اماموں اور موذنین کو ماہانہ اعزازیہ اور ہر عازمین حج کو ایک لاکھ روپئے فراہم کرنے کے انتخابی وعدوں کو عملی جامہ پہنائیں۔ یہاں ریاستی سکریٹریٹ میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایک جائزہ میٹنگ کا […]
دہلی وقف بورڈ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے مطالبہ پر راؤز ایونیو کورٹ نے پیر کو ان کی عدالتی حراست 7 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ امانت اللہ کو 14 دنوں کی […]