
دہلی کے عیدگاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کے مجسمے کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے کے بعد بدھ کے روز بڑی تعداد میں لوگ عیدگاہ پارک کے قریب جمع ہو گئے۔ پولیس نے حالات پر قابو پاتے ہوئے فوری کارروائی […]
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر گجرات حکومت کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جمعرات کو بلقیس بانو معاملہ میں قصورواروں کی رِہائی سے جڑے حکم میں کیے گئے تبصرہ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔ گجرات حکومت نے عدالت سے اس معاملے میں ریاستی حکومت […]
اجمیر : اجمیر کی ایک عدالت نے صوفی خواجہ حضرت معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کو شیومندر قرار دینے سے انکار کردیا۔ ہندوسینا کے صدر وشنوگپتا کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں سماعت کی گئی۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ہندو مندر کو توڑ کر درگاہ تعمیر کی گئی ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف […]
وزیر اعظم نریندر مودی کا پونے دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ یہاں ہو رہی شدید بارش کی وجہ سے لیا گیا۔ پونے دورہ کے دوران نریندر مودی کو کئی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔ لیکن بدھ سے ہی پونے اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش جاری ہے۔ یہاں پر اب […]
ممبئی : ممبئی کی ایک میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے جمعرات کو بی جے پی کے سابق ایم پی کریٹ سومیا کی اہلیہ ڈاکٹر میدھا سومیا کے ذریعہ دائر ہتک عزتی کے مقدمہ میں شیو سینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راؤت کو قصوروار قرار دیا ہے۔ عدالت نے راؤت کو […]
کچوتالی گاؤں، میٹروپولیٹن ضلع کمرپور، آسام میں 150 خاندانوں کے گھروں پر بلڈورز چلائے گئے ہیں ۔ خیال رہے کہ آسام حکومت کے منگل کو بے دخلی کی مہم کا دوبارہ آغاز کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے آسام پولیس نے پرتشدد مظاہروں کے درمیان 2 افراد کو گولی مار کر […]
دہلی ہائی کورٹ نے صدر بازار واقع شاہی عیدگاہ پارک میں جھانسی کی رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے پر روک لگانے والی مسلم فریق کی عرضی خارج کر دی۔ عدالت نے اس کیس کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ مجسمہ نصب نہ کرنے کے لیے پیش کی گئی دلیل کی کوئی بنیاد نہیں […]
جئے پور: صدرنشین آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل سید نصیرالدین چشتی نے چہارشنبہ کے دن راجستھان کی عدالت میں ایک ہندو تنظیم کی درخواست کی مذمت کی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ درگاہ اجمیر شریف‘ مہادیو مندر پر بنی ہے۔درخواست میں یہ گزارش کی گئی کہ اجمیر میں جس جگہ خواجہ صاحب […]
سری نگر: جموں و کشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے لئے 26 حلقوں پر پولنگ شام کے پانچ بجے تک مجموعی طور پر 54.0 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ہے۔اس مرحلے میں 25 لاکھ 78 ہزار سے زیادہ رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی […]
دہلی میں سردیوں کے دوران آلودگی ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سردی کی آمد سے قبل عآپ حکومت آلودگی سے نمٹنے کی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہے۔ حسب سابق گاڑیوں کے لیے ’طاق-جفت‘ فارمولہ نافذ کیا جائے گا اور مصنوعی بارش کا بھی منصوبہ ہے۔ دہلی حکومت […]