
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ آیوروید کے خلاف جو لوگ جھوٹ پھیلا رہے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ روایتی طبی نظام پر لوگوں کے اعتماد کا غلط فائدہ اٹھا کر معصوم شہریوں کو نقصان پہنچا رہے […]
دہلی سی ایم ہاؤس میں پی ڈبلیو ڈی نے اپنا ’تالا‘ لگا دیا ہے۔ یعنی اب سی ایم ہاؤس میں ’ڈبل لاک‘ لگ گیا ہے۔ اس درمیان عام آدمی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ رہائش سے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعلیٰ آتشی کا سارا سامان باہر نکلوا دیا، پھر اس کے بعد […]
ہندوستان کے لیے یہ ایک بہت بڑی خبر ہے کہ آنکھوں کی خطرناک اور متعدی بیماری ’ٹریکوما‘ سے ملک کو نجات مل گئی ہے۔ طویل مدت سے ہندوستان اس مرض کی وجہ سے پریشان تھا، لیکن نیپال اور میانمار کے بعد ہندوستان بھی جنوب مشرقی ایشیا میں اس بیماری کو جڑ سے ختم کرنے والا […]
ہریانہ اسمبلی انتخاب کے نتائج نے سیاسی لیڈران کے ساتھ ساتھ سیاسی تجزیہ نگاروں کو بھی کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ کانگریس جہاں اس انتخابی نتیجہ کو غیر متوقع اور ناقابل قبول قرار دے رہی ہے، وہیں بی جے پی میں حکومت سازی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ 90 سیٹوں والی ہریانہ […]
ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی شرح 6.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ میں لئے گئے فیصلے کے مطابق یہ اعلان کیا ہے۔ ریزرو بینک آف اندڈیا یعنی آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ […]
جموں و کشمیر کی 90 نشستوں والی اسمبلی کے لیے ہوئے انتخاب کا نتیجہ آج برآمد ہو گیا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر سبھی سیٹوں کا نتیجہ سامنے آ چکا ہے اور ’انڈیا اتحاد‘ نے اکثریت کے لیے ضروری 46 سیٹوں کا نمبر بہ آسانی پار کر لیا ہے۔ نیشنل کانفرنس، کانگریس […]
چنڈی گڑھ،: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے چونکا دینے والے نتائج میں کئی بڑے نام جیت گئے تو کچھ ہار بھی گئے ہیں۔ جیتنے والوں میں وزیراعلیٰ نایب سنگھ سینی ہیں، جنہوں نے پانچ ماہ میں دوسرا الیکشن لڑا ہے۔ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد انہوں نے کرنال سے ضمنی انتخاب جیتا تھا اور اب لاڈوا […]
سری نگر،:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے جو کچھ کیا وہ انہیں قابل قبول […]
مشہور اولمپک پہلوان اور کانگریس کی امیدوار ونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کے جولانہ حلقہ سے اپنے پہلے انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار یوگیش کمار کو 6015 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ جولانہ، جو جند ضلع میں واقع ہے، ایک اہم انتخابی حلقہ تھا […]
دہلی میں اگلے سال کی شروعات میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ایسے میں کانگریس نے ابھی سے ہی انتخاب کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی 23 اکتوبر سے ‘نیائے یاترا’ نکالنے جا رہی ہے۔ اس یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ ساتھ پرینکا گاندھی اور پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے […]