Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی ۔ 12 علاقے ریڈ زون میں پہنچے

دہلی میں دیوالی سے پہلے ہی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے 12 علاقے ریڈ زون میں پہنچ گئے ہیں۔ ان حالات میں راجدھانی علاقہ میں فی الحال آلودگی سے راحت ملنے کے آسان نظر نہیں آ رہے ہیں۔ امکان پر یقین کریں تو پریشانی کم ہونے کے بجائے اور آگے بڑھنے […]

image

بہرائچ تشدد:نوپور شرما نے غلط بیانی کے لئے معافی مانگی

بی جے پی رہنما نوپور شرما ایک بار پھر تنازع میں پڑ گئی ہیں۔ بہرائچ تشدد میں مارے گئے رام گوپال مشرا کی موت کو لے کر انہوں نے ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ رام گوپال کو انتہائی بربریت سے مارا گیا تھا۔ اسے 35 گولیاں ماری گئی تھیں اور […]

image

جموں و کشمیرمیں دہشت گردانہ حملے میں 3 مزدور ہلاک

سری نگر: جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں اتوار کو ایک مزدور کیمپ پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین مزدور ہلاک اور مقامی لوگوں سمیت 4 دیگر زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا۔تمام مرنے والوں کا تعلق جموں و کشمیر سے باہر سے تھا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے […]

image

ودودرہ شہر میں 21 سالہ مسلم نوجوان کاپیٹ پیٹ کرقتل

احمد آباد : گجرات کے ودودرہ شہر میں ایک 21 سالہ مسلم نوجوان کو چوری کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا ۔کہا گیا ہے کہ ودودرہ شہر کے وارثیہ علاقہ میںیہ واقعہ پیش آیا جبکہ متوفی کی شہباز خان سلیم خان پٹھان کی حیثیت سے شناخت ہوئی ہے ۔ اس کا ساتھی […]

image

غربت میں زندگی گزارنے والوں میں بھارت سرفہرست: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: ہندوستان دنیا بھر میں ان پانچ ممالک میں شامل ہے جہاں غربت میں رہنے والے لوگوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1.1 بلین لوگ، جن میں سے نصف سے زیادہ نابالغ ہیں، شدید غربت میں رہتے ہیں۔ عالمی کثیر جہتی غربت انڈیکس (ایم […]

image

بی جے پی کارپوریٹر کے بیٹےکاپاکستانی لڑکی سے آن لائن نکاح

جونپور: اتر پردیش کے اس ضلع میں سرحد پار شادی کی ایک انوکھی تقریب ہوئی، جب ایک بی جے پی لیڈر کے بیٹے نے ایک پاکستانی لڑکی سے آن لائن ’’نکاح‘‘ کے ذریعے شادی کی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارپوریٹر تحسین شاہد نے اپنے بڑے بیٹے محمد عباس حیدر کی شادی لاہور […]

image

بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ کا عارضی حکم امتناع

بہرائچ میں بلڈوزر کارروائی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے 15 دن کے لیے روک لگا دی ہے۔ اب اس معاملے میں دوبارہ سماعت 23 اکتوبر کو ہوگی۔ پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے سرکاری راستے پر تجاوزات کا حوالہ دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا گیا تھا، جس میں تین دن کے اندر دیہی سڑک […]

image

دہلی میں سی آر پی ایف اسکول کے قریب دھماکہ، متعدد گھروں کے شیشے ٹوٹے

ئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں اتوار کو زبردست دھماکہ ہوا، جس کے بعد پورے علاقے میں سفید دھواں آسمان میں پھیل گیا۔ پرشانت وہار علاقے میں ہونے والے اس دھماکے کی شدت کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگوں میں خوف و دہشت پھیل گئی۔ دھماکے میں استعمال شدہ مادے کی وجہ سے […]

image

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا راستہ ہموار

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخاب کے بعد عمر عبد اللہ کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے۔ گزشتہ دنوں نو تشکیل کابینہ کی میٹنگ میں مرکزی حکومت سے مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے سے متعلق ایک تجویز پاس کی تھی۔ کابینہ کی جانب سے […]

image

پرینکا گاندھی وائناڈ سیٹ سے 23 اکتوبر کو داخل کریں گی کاغذات نامزدگی

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے جا رہی ہیں، جو ان کے بھائی اور کانگریس کے سابق ایم پی راہل گاندھی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی ہے۔ پرینکا گاندھی اپنے کاغذات نامزدگی 23 اکتوبر کو وائناڈ سے جمع کریں گی، جس دوران راہل گاندھی بھی ان کے […]

image