قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد پیدا حالات پر حکومت ہند کی گہری نظر

نئی دہلی: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد پیدا حالات پر حکومت ہند اپنی گہری نظر بنائے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حکومت نے ایک ’ایکشن پلان‘ تیار کیا ہے جس کے بارے میں آج کل جماعتی میٹنگ کر سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو باخبر کیا گیا۔ حکومت نے بتایا کہ بنگلہ دیش میں […]

image

اپوزیشن کی جانب سے وقف بل کی مخالفت کا اعلان

نئی دہلی: کئی اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی زیرقیادت حکومت سماج میں پھوٹ ڈالنے کے لئے وقف ایکٹ میں ترمیم کا بل لانا چاہتی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ وہ ایسے قانون کی سخت مخالفت کرے گی جبکہ بی جے پی کے کئی قائدین نے اِ س کی […]

image

دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی سیکورٹی میں اضافہ

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے کر ہندوستان آ گئی ہیں۔ پیر کی شام ان کا ہیلی کاپٹر یوپی کے غازی آباد میں فضائیہ کے ہنڈن ایئربیس پر اترا۔ مانا جا رہا ہے کہ شیخ حسینہ یہاں سے کسی اور ملک کے لیے روانہ ہو […]

image

ہندو مہاسبھاکی خاتون رکن نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا

آگرہ: ایک بار پھر کچھ اسی طرح کا معاملہ سامنے آیا ہے جب پیر کے روز ایک خاتون نے تاج محل کے گنبد پر گنگا جل چڑھایا اور پھر ایک بھگوا کپڑا ہوا میں لہرایا۔ جب وہ بھگوا کپڑا لہرا رہی تھی تو وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ لیا اور پوچھ تاچھ کے لیے […]

image

جیہ بچن کا شوہر کا نام جوڑنے پر پھر اعتراض

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی رکن پارلیمنٹ جیہ بچن نے پیر کے دن پھر اعتراض کیا کہ صدرنشین راجیہ سبھا جگدیپ دھنکر نے ایوان میں ان کا پورا نام لیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں نیا ڈرامہ شروع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ سر میں امید کرتی ہوں کہ آپ کو امیتابھ کے معنی […]

image

ہندوستانی شیئر مارکیٹ کو 4 سال کی سب سے بڑی گراوٹ کا سامنا

ممبئی :ہندوستانی شیئر مارکیٹ کو اس وقت 4 سال کی سب سے بڑی گراوٹ کا سامنا ہے۔ لیکن اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ صرف ہندوستان میں ہی ایسا ہو رہا ہے، تو آپ غلط ہیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں پیر کے روز شیئر مارکیٹ اوندھے منھ گر گیا۔ یعنی شیئر مارکیٹ کے لیے […]

image

بہار میں بجلی کے تار نے لی 9کانوڑیوں کی جان

پٹنہ: ریاست بہار کے حاجی پور علاقہ میں اتوار کی دیر شب کانوڑیوں کے ایک گروپ کے ساتھ انتہائی اندوہناک حادثہ پیش آیا جس میں 9 کانوڑیوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کانوڑیوں کا یہ گروپ ڈی جے سسٹم کے ساتھ ’جلابھشیک‘ کرنے جا رہا تھا، تبھی راستے میں […]

image

وقف ایکٹ میں تبدیلی قابل قبول نہیں : مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کرلینا حکومت یا کسی فرد کے لئے آسان ہوجائے ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہوگی۔اسی طرح وقف بورڈس کے […]

image

ہندوستانی شہریوں کو بنگلہ دیش کا سفر نہ کرنے کا مشورہ

نئی دہلی :بنگلہ دیش میں تشدد کے پیش نظر ہندوستانی حکومت نے ہندوستانی شہریوں کو پڑوسی ملک کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ بنگلہ دیش میں موجود تمام ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، اپنی نقل و حرکت کو محدود رکھیں اور ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی […]

image

مرکزی حکومت وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشاں ۔اویسی

حیدرآباد: اس خبرکے درمیان کہ مرکز وقف بورڈس کے آزادانہ اختیارات چھیننے کے لئے ایک بل متعارف کرانا چاہتا ہے، اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ این ڈی اے حکومت وقف بورڈس کی خودمختاری چھیننے کی کوشش میںہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی شروع […]

image