
دیوالی، چھٹھ اور دیگر تہواروں کے موقع پر شہروں سے گھر آنے جانے والے مسافروں کی سہولت اور بھیڑ کی دھکا مکی سے نپٹنے کے لیے ریلوے نے تیاری شروع کر دی ہے۔ اس کے تحت زیادہ دباؤ والی روٹ پر چلنے والی 370تیار ہو رہے ڈبوں کو ملک کے الگ الگ حصوں میں چلنے […]
ہندوستان نے ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ’آن لائن کورٹ‘ کا راستہ تو پہلے ہی ہموار کر لیا تھا، اب ہندوستان کا پہلا 24 گھنٹے چلنے والا آن لائن کورٹ کیرالہ کے کولم میں پوری طرح تیار ہے۔ بدھ یعنی 20 نومبر سے اس عدالت میں معاملوں کی سماعت ہوگی۔ عدالت میں سیٹلمنٹ ایکٹ […]
نئی دہلی: حکومت نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے قبل 24 نومبر کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ میٹنگ سرمائی اجلاس کی تیاریوں کے لیے طلب کی جا رہی ہے۔ خیال رہے کہ 25 […]
اتر پردیش میں 20 نومبر کو 9 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں سماج وادی پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا ہے۔ اکھلیش یادو کی سربراہی والی ایس پی نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ووٹنگ کے دوران مسلم خواتین کا برقعہ ہٹا کر چیکنگ […]
دہلی میں منگل کو صبح سے ہی کہرے کی چادر بچھی رہی، جس سے حد نگاہ بہت ہی کم ہو گئی۔ اس سے سڑکوں پر گاڑی چلانے والوں کو کافی پریشانی کا سامنا ہے اور انہیں لائٹ جلا کر ہی چلنا پڑ رہا ہے۔ کہرے اور دھند کا ٹرینوں اور پروازوں پر کافی اثر دیکھنے […]
اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکیٹ نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سے منگل کو ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے جی سیٹ-20 (جی سیٹ-این 2) کمیونکیشن سیٹلائٹ کے ساتھ پرواز بھری۔ اس پرواز کے ساتھ ہی ہندوستان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خلا میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا ہے۔ تقریباً 4700 کلوگرام وزن […]
حیدرآباد:کل ہند اجتماع ارکان ، جماعت اسلامی ہند کے آخری دن اہم ملی، ملکی اور عالمی مسائل پر قراردادیں منظور کی گئی ، اجتماع کی کامیاب تکمیل پر شہر حیدراباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی ، نائب امرائے جماعت ملک معتصم خان ، پروفیسر […]
سابق سینئر بیوروکریٹ اور سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سیکریٹری ایس ایم خان کاکل انتقال ہو گیا، وہ ساکیت کے میکس ملٹی اسپیشیلٹی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے اپنی آخری سانس لی۔ایس ایم خان، جو انڈین انفارمیشن سروس (آئی آئی ایس) کے افسر تھے، […]
دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی حالت کو دیکھتے ہوئے 17 نومبر کو گریپ کا مرحلہ 4 نافذ کیا گیا ہے۔ اس کے تحت کئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ دہلی میں ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، سوائے ضروری سامان لے جانے والے یا ضروری خدمات فراہم کرنے والے اور تمام سی این […]
جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کو جلد از جلد ریاست کا درجہ واپس ملنا چاہئے۔ اتوار کو جموں میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی منشور میں عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کی […]