سری نگر:جموں و کشمیر میں آج صبح 7 بجے سے اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا۔ یہ انتخابات 10 سال بعد ہو رہے ہیں اور دفعہ 370 کے خاتمے اور ریاست کی تقسیم کے بعد پہلا موقع ہے کہ ریاست میں ووٹرز وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے […]
بنگلورو: کرناٹک کے چکمگلور میں گنیش مورتی وسرجن کی تیاریوں کے دوران موٹر سائیکل سواروں کے ایک گروپ کی طرف سے فلسطینی پرچم لہرانے کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔سرکاری ذرائع نے پیر کو بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علاقے میں گنیش مورتی وسرجن جلوس کی تیاریاں چل رہی تھیں۔ اس واقعہ […]
شملہ: ہماچل پردیش کے منڈی میں جیل روڈ پر واقع مسجد میں غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا کام خود مسلم برادری نے شروع کر دیا ہے۔اتوار کو پولیس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی موجودگی میں کمیونٹی نے مسجد کے باہر پی ڈبلیو ڈی کی زمین سے غیر قانونی تعمیرات کو ہٹا دیا۔ 10 ستمبر کو […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج اپنی 74ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر حکمراں جماعت کے ساتھ اپوزیشن رہنما بھی سوشل میڈیا کے ذریعے نیک خواہشات بھیج رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور اپوزیشن کے کئی سرکردہ رہنماؤں نے پی ایم […]
آگرہ:اتر پردیش کے شہر آگرہ سے ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنی شادی کے صرف 40 دن بعد طلاق کا مطالبہ کیا ہے۔ وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس کاشوہر روزانہ نہانے کی عادت نہیں رکھتا اور اپنی صفائی کے لئے گنگا جل (دریائے گنگا کا پانی) […]
ترواننت پورم: کیرالہ میں نپاہ وائرس کے باعث 24 سالہ شخص کی موت کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔ کورونا کے دور کی یاد تازہ کرتے ہوئے، کیرالہ حکومت نے ملپورم ضلع میں متعدد کنٹینمنٹ زون قائم کر دیئے ہیں اور یہاں پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ملپورم ضلع کی دو پنچایتوں کے پانچ وارڈوں […]
شملہ: سنجولی علاقہ کی مسجد کے غیرقانونی حصہ کو ڈھادینے کے مطالبہ پر گزشتہ ہفتہ شملہ میں احتجاج کے دوران برپاتشدد کے سلسلہ میں 50 افراد کے خلاف کیس درج ہوا ہے، جن میں وی ایچ پی قائدین، سابق کونسلرس اور سرپنچ شامل ہیں۔ 11 ستمبر کو احتجاجی، سیکوریٹی عملہ سے ٹکرا گئے تھے۔ انہوں […]
ملاپورم: اس ہفتے کے شروع میں کیرالہ کے ملاپورم ضلع کے تھروولی پنچایت کے ناڈوتھ میں ایک پوسٹ گریجویٹ طالب علم کی نپاہ وائرس سے موت ہوگئی۔ اس کی تصدیق ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے اتوار کو کی۔ بنگلورو کے آچاریہ کالج کے 24 سالہ ایم ایس سی طالب علم کی 9 ستمبر کو […]
منگلورو:کرناٹک کے منگلورو میں کچھ سماج دشمن عناصر نے مسجد پر پتھراؤ کرنے کی ایک اور نازیبا حرکت کی ہے۔ حالانکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مبینہ وی ایچ پی کے 5 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔پتھراؤ منگلورو کے باہری علاقے میں کٹی پلّا 3 بلاک کی بدریا مسجد پر ہوا ہے۔ اس […]
نئی دہلی:دہلی-وڈودرا اکسپریس وے پر سڑک میں خامیوں کی وجہ سے کار سڑک پر اچھلنے لگی۔ یہ منظر کیمرے میں قید ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعدمرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انجینئر کو برخاست کر دیا اور ٹھیکہ دار […]