
نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آئی سیما حیدر کے معاشقہ کی کہانی مسلسل موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ سیما کی کہانی پر ایک فلم بھی بن رہی ہے ، لیکن راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نونرمان سینا کے ایک لیڈر نے سرحد پار کرکے اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے آئی پاکستانی […]
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی 15 اگست کو دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے 77واں جشن آزادی منانے میں قوم کی قیادت کریں گے۔ وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور تاریخی عمارت کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس سال کے یوم آزادی کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کی تقریبات اختتام […]
میوات: 12 اگست 2023۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد میوات میں راحت کے کاموں، سروے اور قانونی کارروائی میں لگاتار مصروف ہے۔ جمعیت نے ریلیف کمیٹی، لیگل سیل اور سروے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اپنی تحقیقات میں، وفد نے پایا ہے کہ فرقہ پرست عناصر […]
نئی دہلی :15اگست کے مدنظر سیکورٹی انتظامات کو دیکھتے ہوئے دہلی-یوپی سرحد پر ہفتہ کے روز سے ہی پولیس نے زبردست چیکنگ مہم شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کی شب سے کمرشیل گاڑیوں کی انٹری پر بھی پوری طرح سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور لاج کی بھی پوری […]
جھنجھنو: راجستھان کے شیخاوتی علاقے کے رہنے والے 7 مزدوروں کے سعودی عرب میں پھنسے ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبرکے مطابق ممبئی کی ایک ٹریول ایجنسی مزدوروں کو اچھے کام اور تنخواہ کا جھانسہ دے کر سعودی عرب لے کر گئی تھی ۔ سعودی عرب میں پھنسے نوال گڑھ کے رہنے والے جاوید […]
نئی دہلی : ملک کے حالیہ صورت حال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کاا نعقاد عمل میں آیاجس میں صدر مشاورت ایڈوکیٹ فیروز احمد، مسٹر نویدحامد (سابق رکن قومی یکجہتی کونسل،حکومت ہند)، مسٹر سید تحسین احمد ،سکریٹری جنرل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، مسٹر پروفیسرابوذر کمال الدین ،صدر […]
نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے ہریانہ کی ان کھاپ پنچائیتوں ، سماجی تنظیموں ، سکھوں اوردیگر لوگوں کاخیرمقدم کیا ہے ، جنہوں نے نوح اوراطراف میں ہوئے فسادکے بعد مسلمانوں کے لئے پیداکردی گئی بحرانی صورتحال میں فرقہ وارانہ خیر سگالی کامظاہرہ کرتے ہوئے میوات کے مسلمانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اورہمدردی […]
نوئیڈا۔ اس وقت سیما حیدر سے متعلق بڑی خبر سامنے آ رہی ہے جہاں کرنی سینا نے ان کے لیے پاکستان کا ٹکٹ بک کرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کرنی سینا کے ضلعی صدر منیش سنگھ نے سیما حیدر کو 33000 روپے دے کر 31 دسمبر کے لیے ممبئی سے کراچی کا ٹکٹ بک […]
جبل پور: بی جے پی لیڈر ثنا خان کے بارے میں چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ ناگپور کی ثنا خان کو اس کے شوہر امت عرف پپو ساہو نے قتل کیا ۔ قتل کے بعد پپو نے لاش ہرن ندی میں پھینک دی تھی۔ پولیس اس کی اطلاع پر متوفی کی لاش کو تلاش […]
نئی دہلی : آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کسان مورچہ سے منسلک کے ایک خاتون رہنما اندرانی تہبیلدارنے گوہاٹی میں مبینہ طور پراس وقت خودکشی کر لی جب ان کی فحش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔44 سالہ اندرانی تہبیلدار گولا گھاٹ ضلع کی کسان مورچ سکریٹری ہیں۔ وہ گزشتہ چند سالوں سے گوہاٹی […]