
بھوپال :مدھیہ پردیش کے ساگر میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کئی اہم وعدے کیے۔ انھوں نے کہا کہ “میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب کانگریس حکومت میں آئے گی تو کسانوں کو قرض سے راحت ملے گی، رسوئی گیس سلنڈر 500 روپے میں فراہم کیا جائے […]
لکھنؤ: اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں چندریان-3 کی کامیاب لینڈنگ کے لیے لوگوں نے اسلامک سینٹر آف انڈیا میں نماز ادا کی۔ نیوز ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے لکھنؤ عیدگاہ کے امام خالد رشید فرنگی محلی نے کہا، “بچوں نے اسلامک سنٹر مدرسہ میں نماز ادا کی اور چندریان-3 کی کامیاب […]
نئی دہلی: پاکستان سے اتر پردیش کے شہر نوئیڈا پہنچی سیما حیدر کی محبت کی کہانی مسلسل موضوع بحث بنی رہتی ہے۔ اسی دوران ایک اور خاتون سرحد پار کر کے نوئیڈا آگئی ہے۔ یہ خاتون بنگلہ دیش کی رہنے والی ہے اور اس نے 3 سال پہلے نوئیڈا کے نوجوان سے شادی کرنے کا […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی جوہانسبرگ میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے ہیں۔ برکس کے اس اجلاس میں کئی ممالک کے سربراہان وزیر اعظم مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کر سکتے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ اور پی ایم […]
نئی دہلی: کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے اپنی جان گنوا دی۔ اب ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد بھی بہت سے لوگ جلد ہی فوت ہو گئے! اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 6.5 فیصد […]
ناگپور۔ انڈیگو ایئر لائنز کی ممبئی-رانچی فلائٹ میں دیر رات ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ اس کے بعد پرواز کی ناگپور میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ لیکن مسافر اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ گیا۔ اس کے بعد فلائٹ کو رانچی روانہ کر دیا گیا۔ بتایا گیا کہ ممبئی سے رانچی جانے […]
نئی دہلی: ڈینگو، ملیریا اور وائرل بخار کے بعد اب ایک اور قسم کا بخار دہلی-این سی آر میں لوگوں کو پریشان کر رہا ہے۔ اس بخار کو طبی اصطلاح میں اسکرب ٹائفس کہتے ہیں۔ دہلی سے متصل غازی آباد میں اسکرب ٹائفس سے اب تک 13 افراد بیمار ہو چکے ہیں۔ تاہم اسکرب ٹائفس […]
نئی دہلی :بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی جے پی لیڈران پر پولیس لاٹھی چارج کا معاملہ اب دہلی پہنچ گیا ہے۔ لاٹھی چارج کو لے کر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ چندرشیکھر سنگھ اور سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس ایس پی) راجیو مشرا کو طلب کیا […]
بنگلورو: کرناٹک میں کانگریس حکومت کے باوجود اقلیتی سرکاری اداروں میں کوئی سدھار نہیں آیا ہے۔ خاص کر کرناٹک بورڈ آف اوقاف بھی کا بھی کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ 20 اگست کو سدرامیا حکومت کے تین ماہ مکمل ہو چکے ہیں، عنقریب سو دن بھی مکمل ہونے والے ہیں، اس کے باوجود کرناٹک بورڈ […]
نئی دہلی:جمعیۃعلماء ہند کے ایک نمائندہ وفدنے الورماب لنچنگ کے حقائق کا پتہ لگانے اورمتاثرہ خاندان کے ساتھ اظہارہمدردی کے غرض سے 19اگست کی شب میں مقتول وسیم خان کے گھر مساری ٹپوکڑا ضلع الورکا دورہ کیا وفد نے اہل خانہ سے تعزیت کی جمعیۃعلماء ہند کے جنرل سکریٹری مفتی سید معصوم ثاقب نے متاثرہ […]