
مغربی دہلی کے اُتم نگر کے ایک 72 سالہ شخص میں جاپانی انسیفلائٹس (جے ای) کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ حالانکہ افسروں نے شہر میں کسی وبا کی کوئی تصدیق نہیں کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہلی میں رپورٹ کیے گئے جے ای کے زیادہ تر معاملے پڑوسی ریاستوں […]
غازی آباد:آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کے خلاف غازی آباد پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر میں اب نئی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یو پی پولیس نے بدھ کو کو الہ آباد ہائی کورٹ میں ان دفعات کے بارے میں آگاہ کیا۔ یہ ایف آئی آریتینرسنگھانند سرسوتی ٹرسٹ […]
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کو لے کر پارلیمنٹ میں گزشتہ تین دنوں سے ہنگامہ جاری ہے۔ اب خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ بل اگلے سال بجٹ اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اس دوران مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک بھر میں وقف بورڈ […]
نئی دہلی: پرینکا گاندھی واڈرا نے آج جمعرات، 28 نومبر 2024 کو لوک سبھا کی رکنیت کا حلف لے لیا۔ لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نے ان کا نام پکارا اور انہیں لوک سبھا کی رکنیت کا حلف دلایا گیا۔ قبل ازیں پرینکا گاندھی اپنی والدہ اور کانگریس پارلیمانی پارٹی […]
جھارکھنڈ میں حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخاب میں انڈیا اتحاد نے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ 28 نومبر کو جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے والے ہیں۔ اس تقریب میں انڈیا اتحاد کے تمام سرکردہ لیڈران ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہو کر اتحادی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔ حلف […]
جماعت اسلامی ہند کے وفد نے آج سنبھل کا دورہ کیا، وفد نے متاثرین سے اظہار یک جہتی اور خیر سگالی ملاقات کی۔ شہر کے دینی و ملی ذمہ داران سے مل کر شہر کے حالات اور 24 نومبر کو کیا کچھ ہوا تھا اس کی تفصیلات معلوم کیں۔ وفد نے مہلوکین کے ورثاء سے […]
اتر پردیش کے سنبھل میں مسجد کے سروے کو لے کر ہونے والی جھڑپوں کے بعد آج چوتھے دن بھی علاقے میں امن قائم ہے۔ حکام نے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اسکول، کالج اور بازار کھول دیے ہیں، تاہم انٹرنیٹ کی سہولیات ابھی تک معطل ہیں۔ پولیس کے مطابق انٹرنیٹ خدمات جلد […]
اتر پردیش پولیس نے لکھنؤ میں مختار انصاری کی اہلیہ افسا انصاری کی جائیداد کو ضبط کر لیا ہے۔ یہ فلیٹ گومتی نگر کے پاش علاقے میں واقع تھا اور اس کی قیمت تقریباً 2 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ فلیٹ غیر قانونی طور پر حاصل کردہ جائیداد میں شامل […]
توانائی کے شعبہ میں ہو رہے بے تحاشہ نقصان کے پیش نظر اتر پردیش حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ بجلی فراہمی کا نظام اب نجی شعبہ یعنی پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیا جائے گا۔ پی پی پی (پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ) ماڈل کے تحت شروع میں ریاست کے پوروانچل علاقوں کو نجی شعبے کے حوالے […]
ہندوستان کا آئین اب سنسکرت اور میتھلی زبان میں بھی پڑھا جا سکے گا۔ آئین سازی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر منگل کو ہندوستان کی دو قدیم زبان میتھلی اور سنسکرت میں ترجمہ شدہ آئین کی کاپیوں کا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اجراء کیا۔ اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ، دونوں […]