
نئی دلی ;دلی سرکار نے قومی راجدھانی میں جی20 سربراہ کانفرنس کے دوران عائد کی جانے والی بندشوں سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ کانفرنس اس مہینے کی 9 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متھرا روڈ پر آشرم چوک، بھیروں روڈ، پرانا قلعہ روڈ اور پرگتی میدان […]
نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں ہونے والی جی20سمٹ کی تیاریاں مکمّل ہو چکی ہیں۔ مہمانوں کی سیکوریٹی سے لے کر ان کے قیام اوران کے کھانے پینے کے انتظامات کرلئے گئے ہیں۔ ہندوستان جو امسال جی20کا صدر ہے9اور10 جولائی کو دہلی میں جی20 ممالک کے سربراہان مملکت کی چوٹی کانفرنس منعقد کرنے جارہاہے۔ اس […]
حیدرآباد ; پردیش کانگریس کمیٹی نے 17 ستمبر کو حیدرآباد میں جلسہ عام کے لئے گچی باؤلی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ہے اور اجازت کیلئے درخواست داخل کی گئی۔ 16 اور 17 ستمبر کو حیدرآباد میں نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جنرل سکریٹری اے آئی سی سی تنظیمی […]
نئی دہلی :اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے وزارت خارجہ، پرسار بھارتی اورآئی ٹی پی اوافسران کے ساتھ، بین الاقوامی میڈیا سینٹر اور پرسار بھارتی کے کمان مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ میں ٹھاکر نے کہا کہ نئی دلّی میں جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس، ملک کیلئے اب […]
پرتاپ گڑھ : جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اپنی بیوی کو رسی کی مدد سے کنویں میں لٹکا دیااور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی بیوی کے بھائی کو بھیجنے کے بعد پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ راجستھان کی پرتاپ گڑھ پولیس کنویں میں لٹکی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
نئی دہلی: قومی انسانی حقو ق کمیشن (این ایچ آر سی) نے راجستھان کے ضلع پرتاپ گڑھ میں میں حاملہ خاتون کو اس کے کنبہ کے افراد کے ذریعہ پیٹنے اور اس کی برہنہ پریڈ کرنے کے مبینہ واقعہ پر ریاستی حکومت کو نوٹس بھیج کر چار ہفتوں کے اندر کارروائی کی رپورٹ مانگی ہے […]
نئی دہلی :نیشنل گیلیری آف ماڈرن آرٹ میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس سے الگ ملک بھر کے نوادرات کی نمائش کی جائے گی، جس کا عنوان ہے رُوٹس اینڈ رُوٹس یعنی جڑیں اور راستے۔ اِس نمائش میںمرکزی حکومت کے مختلف میوزئمز اور گیلیریز کے بھارتی نوادرات اور مجسمے پیش کیے جائیں گے۔ اِس نمائش کا […]
نئی دہلی :چھ ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخابات ہوئے۔ میڈیا کی خبر کے مطابق بارش کے باوجود، کیرالہ کے پوتھوپلی میں 72.91 فیصد رائے دہندگان نے ووٹنگ کے اختتام پر اپنا ووٹ ڈالا۔ اتراکھنڈ کے باگیشور میں 55 فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔ دریں اثنا، تشدد اور جعلی ووٹنگ کے […]
نئی دہلی :آج ملک بھر میں یومِ اساتذہ منایا جارہا ہے۔ یہ دن ماہرتعلیم اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سروپلّی رادھا کرشنن کے یومِ پیدائش پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں ایک تقریب میں 75 منتخب ایوارڈ یافتگان کو سال 2023 کا قومی ٹیچر ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ […]
نئی دہلی :بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے منگل کو حکمراں بھارتیہ جنیا پارٹی پر صدر کےجی20 دعوت نامے پر ’جمہوریہ بھارت‘ کا ذکر کرنے پر تنقید کی، جس سے ملک کا نام بدل کر ’بھارت‘ رکھنے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔راشٹریہ جنتا دل لیڈر نے کہا کہ ووٹ فار انڈیا، میک اِن […]