
کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے اعلان کیا کہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل 28 دسمبر کو صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان ادا کی جائیں گی۔ ان کی آخری یاترا صبح 9:30 بجے دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر سے شروع ہوگی۔ تمام سیاسی رہنماؤں اور عوام کو شرکت […]
امریکی کرنسی ڈالر کے مضبوط ہونے اور بیرون ملکی پونجی کے مستقل باہر جانے کے سبب جمعہ کو شروعاتی کاروبار میں روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 46 پیسے ٹوٹ کر اب تک کی سب سے نچلی سطح (آل ٹائم لو) 85.73 روپیہ پر پہنچ گیا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ اب تک […]
حکومت ہند نے 27 دسمبر 2024 کو طے شدہ تمام پروگراموں کو منسوخ کر دیا ہے اور 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس جمعہ کو صبح 11 بجے ہوگا۔ ا ڈاکٹر […]
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کی وفات کی خبر نے ہندوستان بھر میں گہرے غم کی لہر دوڑا دی۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال جمعرات کی شب دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) […]
سابق ا سٹار فٹبال کھلاڑی معراج الدین وڈو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری (آر ایف وائی ایس) فاونڈیشن یوتھ اسپورٹس2024-25 کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو دیکھنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔بتادیں کہ یہ دوسری بار ہے جب کشمیر میں (آر ایف وائی ایس) فٹ بال ٹورنامنٹ ہو رہا ہے۔ کشمیر کے […]
پورے ملک میں اب شدید ٹھنڈک پڑنی شروع ہو گئی ہے۔ راجدھانی دہلی کے زیادہ ترعلاقوں میں دھند اور کہرا دیکھنے کو مل رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں آج سے اگلے کچھ دنوں میں ہلکی بارش ہونے کے بھی آثار ہیں۔ محکمہ نے ٹھنڈ میں اضافہ کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے […]
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے رائٹ ٹو ایجوکیشن قانون میں ترمیم کے ذریعے طے کیا ہے کہ اب جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں داخلے کا اہل قرار نہیں دیا جائے گا۔ اس ترمیم کی مرکزی تعلیمی بورڈ نے مذمت کی ہے۔ مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت […]
جموں و کشمیر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں 5 فوجی جوانوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثہ میں کم از کم 10 جوان زخمی بھی ہو ئے ہیں جنھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دراصل منگل کو ایک فوجی گاڑی راستہ بھٹک جانے کی […]
راشٹرپتی بھون کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ان کی جگہ اب ہری بابو اڈیشہ کے گورنر ہوں گے، جو کہ پہلے میزورم کے گورنر تھے۔ رگھوبر داس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ ’مین اسٹریم کی […]
مرکزی حکومت کی وزارت تعلیم نے تعلیمی سال کے آخر میں ہونے والے امتحان میں پاس کرنے میں ناکام رہنے والے درجہ 5 اور 8 کے طلبا کے لیے ‘فیل نہ کرنے کی پالیسی’ یعنی ‘نو ڈِٹینشن پالیسی’ کو ختم کر دیا ہے۔ پیر کو وزارت کے ذریعہ کیے گئے اس اعلان کے بعد اس […]