
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر ایک چادر درگاہ اجمیر شریف کے لیے روانہ کر دی۔ پارلیمانی امور کے وزیر اور اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس بات کی اطلاع ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دی۔ کرن رجیجو نے لکھا، ’’وزیراعظم […]
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مرکز جماعت میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بجٹ 2025 – 26 کے لیے 16 جامع تجاویز پیش کیں۔ آپ نے فرمایا کہ مرکزی بجٹ 2025-26 ایک ایسے وقت میں پیش کیاجا رہا ہے جب ملک شدید مالی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ ’سی […]
ملک کے اسکولوں میں طلبا کے داخلہ میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ یہ جانکاری وزارت تعلیم کی یونافائیڈ ڈسٹرکٹ انفارمیشن سسٹم فار ایجوکیشن (یو ڈی آئی ایس ای) کی ایک رپورٹ سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق تعلیمی سال 24-2023 میں ملک بھر کے اسکولوں میں داخلہ میں 37 لاکھ کی کمی آئی ہے۔ […]
دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان کی جانب سے کسانوں کے مسائل پر لکھے گئے خط کا جواب دیا ہے۔ آتیشی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا کسانوں کے مسائل پر بات کرنا ویسا ہی ہے جیسے داؤد ابراہیم عدم تشدد پر تبلیغ کر […]
متھرا: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے ایک رشتہ دار کپڑا کاروباری کے گھر ایک کروڑ روپے کی چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس اس معاملے کو چیلنج کے طور پر لے رہی ہے۔ ایس ایس پی نے اس واقعہ کا راز فاش کرنے کے لیے 6 ٹیمیں لگا دی ہیں۔ پولیس سی […]
ملک کے کئی حصےمیں کہرے کی وجہ سے کئی گاڑیوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا ہوئی ہے۔ جمعرات کی صبح 9 بجے تک دہلی آنے والی تقریباً 50 ٹرینیں ایک سے لے کر 5 گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی تھیں۔ کئی ٹرینوں کی روانگی کے وقت میں تبدیلی بھی کرنی پڑی ہے۔ […]
نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ سے قتل کا خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ہوٹل شرنجیت میں ایک شخص نے اپنے کنبہ کے 5 لوگوں کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔ نوجوان نے جن کا قتل کیا ہے ان میں اس کی والدہ اور 4 بہنیں شامل ہیں۔ […]
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 2025 کے لیے 10ویں اور 12ویں بورڈ کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی بی ایس ای کے مطابق 10ویں اور 12ویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات یکم جنوری 2025 سے یعنی آج سے شروع ہوں گے اور 14 فروری 2025 تک […]
ملک میں کسی وزیر اعلیٰ کے پاس کتنی دولت ہے اس کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کے ذریعہ جاری رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو 931 کروڑ روپے سے زیادہ جائیداد کے ساتھ ہندوستان کے سب سے امیر وزیر […]
پہاڑی علاقوں میں ہو رہی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں تیزی سے گراوٹ آئی ہے، جس سے شدید سرد لہر شروع ہو گئی ہے۔ ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ قومی […]